-
ہندوستان میں ایندهن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۲امریکی عوام نے پیٹرول پمپ پر بائیڈن کے فوٹو چسپاں کر کے اس ملک میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے پر ناراضگی اور تشویش ظاہر کی ہے.
-
سعودی اتحاد کے جرائم پر اقوام متحدہ کی خاموشی کے خلاف یمنی عوام کا احتجاج
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱یمن میں شعبہ صحت اور تیل کی قومی کمپنی کے کارکن دارالحکومت صنعا میں اکٹھا ہوئے اور جارح سعودی اتحاد کے ہاتھوں تیک کے حامل بحری جہازوں کوروکنے جانے پر اقوام متحدہ کی لاپرواہی پر سخت اعتراض کیا۔
-
پاکستانی عوام کو حکومت نے دیا نئے سال کا تحفہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹پاکستان کی حکومت نے عوام کو نئے سال کا تحفہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے دیا ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں مزید آٹھ روپے کا اضافہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۵پاکستان میں حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید آٹھ روپے سے زائد فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔
-
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ جاری
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت ایرانی عوام کو نشانہ بنا رہی ہے
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸صیہونی حکومت کے اخبار ہارٹص نے ایران پر سائبر حملے میں صیہونی حکومت کے کردار کا انکشاف کیا ہے۔
-
چیف جسٹس آف پاکستان سے مہنگائی پر نوٹس لینے کے لئے تاجر برادری کی اپیل
Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱پاکستانی تاجروں نے اپنے ملک کے چیف جسٹس سے مہنگائی کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰پاکستان میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آئندہ سولہ دن میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں نو روپے کے اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ہندوستان میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔