-
ہندوستان میں کوئلے کی قلت کے باعث بجلی کا بحران
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰ہندوستان میں پتھر کے کوئلے کی قلت کی وجہ سے بجلی کا بحران بڑھتا جارہا ہے اور متعدد پاور پلانٹ کے بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
-
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کا خطاب، لبنان میں ایندھن کے بحران، بیروت سانحے اور قندوز کے حالیہ واقعے پر اہم بیان
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۱لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے ملک میں معین وقت پر انتخابات ہونے پر تاکید کی۔
-
برطانیہ میں ایندھن کا بحران جاری، پٹرول پمپ کے مالکوں کا احتجاج
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸برطانیہ یں ایندھن کی قلت کے بحران کا تیسرا ہفتہ شروع ہونے پر پٹرول پمپ کے مالکوں نے جاری موجودہ صورت حال پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
لبنان کے لئے ارسال شدہ ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام پہنچ گیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵لبنان کے لئے ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام کی بانیاس بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے جو آئل ٹینکروں کے ذریعے لبنان کے لئے روانہ کیا جائے گا۔ حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایرانی تیل کے برآمداتی سلسلے کو امریکی محاصرے کی ناکامی قرار دیا ہے۔
-
فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳فوجی طلب کرلیے جانے کے باوجود برطانیہ میں ایندھن کی قلت سے پیدا ہونے والا بحران بدستور باقی ہے۔
-
برطانیہ نے جرمن ڈرائیوروں سے مدد طلب کرلی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱حکومت برطانیہ نے ایندھن کے بحران پرقابو پانے کے لیے اپنے یہاں مقیم جرمن شہریوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱یمن کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے تین آئل ٹینکر وں کو مسلسل روکے ہوئے ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھن مہنگا ہوا، اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں احتجاج
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں آج احتجاج بھی کیا۔
-
برطانیہ، ڈرائیوروں کی کمی پوری کرنے کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا فیصلہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱حکومت برطانیہ نے آئل ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی پوری کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا اعلان کیا ہے۔