SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

ایندھن کا بحران

  • سعودی اتحاد کی جانب سے ایندھن پر مشتمل بحری جہازوں کو روکے جانے کا سلسلہ جاری

    سعودی اتحاد کی جانب سے ایندھن پر مشتمل بحری جہازوں کو روکے جانے کا سلسلہ جاری

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷

    جارح سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل بحری جہازوں کو روکے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ہندوستان میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

    ہندوستان میں پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۱

    ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

  • لبنان کے لئے ارسال شدہ ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام پہنچ گیا

    لبنان کے لئے ارسال شدہ ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام پہنچ گیا

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵

    لبنان کے لئے ایران کا تیسرا تیل بردار بحری جہاز شام کی بانیاس بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے جو آئل ٹینکروں کے ذریعے لبنان کے لئے روانہ کیا جائے گا۔ حزب اللہ نے لبنان کے لئے ایرانی تیل کے برآمداتی سلسلے کو امریکی محاصرے کی ناکامی قرار دیا ہے۔

  • فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری

    فوج کی آمد کے باوجود برطانیہ میں تیل کا بحران جاری

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳

    فوجی طلب کرلیے جانے کے باوجود برطانیہ میں ایندھن کی قلت سے پیدا ہونے والا بحران بدستور باقی ہے۔

  • برطانیہ نے جرمن ڈرائیوروں سے مدد طلب کرلی

    برطانیہ نے جرمن ڈرائیوروں سے مدد طلب کرلی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱

    حکومت برطانیہ نے ایندھن کے بحران پرقابو پانے کے لیے اپنے یہاں مقیم جرمن شہریوں سے مدد کی اپیل کی ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے

    جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱

    یمن کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے تین آئل ٹینکر وں کو مسلسل روکے ہوئے ہے۔

  • برطانیہ، ڈرائیوروں کی کمی پوری کرنے کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا فیصلہ

    برطانیہ، ڈرائیوروں کی کمی پوری کرنے کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا فیصلہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱

    حکومت برطانیہ نے آئل ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی پوری کے لیے قیدیوں سے کام لینے کا اعلان کیا ہے۔

  • برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا

    برطانیہ میں انرجی کے بحران میں شدت آئی، مزید تین انرجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷

    برطانیہ میں انرجی سپلائی کرنے والی کمپنیوں کی کارکردگی کے نگراں ادارے کا کہنا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی فراہم کرنے والی مزید تین نجی کمپنیوں کا دیوالیہ ہو گیا ہے۔

  • برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ

    برطانیہ میں پٹرول کا بحران، فوج ہائی الرٹ

    Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۸

    برطانیہ میں پٹرول کے بحران اور ممکنہ طور پر ہونے والے احتجاج کو روکنے کیلئے فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا۔

  • برطانیہ کو پیٹرول اور اشیاء کی قلت کا سامنا

    برطانیہ کو پیٹرول اور اشیاء کی قلت کا سامنا

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹

    گزشتہ کئی دنوں سے برطانیہ سے پیٹرول کی قلت کی اطلاعات ہیں جبکہ وہاں کے وزیر ٹرانسپورٹ کا کہنا ہے کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی کمی نہیں ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
    امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
    ۰ second ago
  • پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
  • لبنانی حکومت کی غداری اور صیہونی حکومت کی ہٹ دھرمی
  • پاکستان: زائرین اربعین کے زمینی سفر کا معاملہ؛ مذاکرات کا اعلان
  •  رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS