-
ایران کی طرف سے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کر لبنان کی طرف روانہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵میڈیا حلقوں کے مطابق، ایران کی طرف سے بھیجے گئے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کرکے لبنان کی طرف رواں دواں ہیں۔
میڈیا حلقوں کے مطابق، ایران کی طرف سے بھیجے گئے ایندھن کی دوسری کھیپ کے حامل ٹینکر شام کی سرحد پار کرکے لبنان کی طرف رواں دواں ہیں۔