-
سی آئی اے کے سربراہ کا ایران کے بارے میں اہم اعتراف!
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸سی آئی اے کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام فوجی مقاصد کے لیے نہیں ہے۔
-
ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن، متعدد نئے منصوبوں کا اعلان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جارہا ہے، محکمہ ایٹمی توانائی نے اس موقع پر متعدد ایٹمی منصوبوں کی تکمیل اور نئے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
زاپروژیا ایٹمی بجلی گھر پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلے گی، آئی اے ای اے
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے زاپروژیا پاور پلانٹ پر حملے کی صورت میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلنے کا خدشتہ ظاہر کیا ہے۔
-
لیبیا سے ڈھائی ٹن یورینیم غائب
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۶عالمی جوہری توانائی ایجنسی آئی اے ای اے نے لیبیا کی جوہری سائٹ سے ڈھائی ٹن یورینیم کے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
توقع ہے کہ آئی اے ای اے سیاسی طاقتوں کی آلۂ کار نہ بنے: صدر ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۵ایران کے صدر سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی۔
-
ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کا مشترکہ بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۱مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی اے ای اے ایران کی ایٹمی تنصیبات کی نگرانی میں اپنے دائرہ اختیار نیز ایران کے حقوق اور ذمہ داریوں کا پورا پورا خیال رکھے گی۔
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں کو کم کیا: محمد اسلامی
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۹ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ قریق مقابل کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی وجہ سے ایران نے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی سطح کو کم کیا ہے۔
-
ایران کے دورے سے قبل آئی اے ای اے کا اہم بیان
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰رافیل گروسی نے باکو میں ناوابستہ تحریک کے رابطہ گروپ کے سربراہی اجلاس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ اعلیٰ سطح پر روابط اور بات چیت کو برقرار رکھنا اس ادارے کے لیے اہم اور ضروری ہے۔
-
ایران کے خلاف ایک اور سازش ناکام ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۴ایران کے خلاف دشمنوں کی ایک اور سازش ناکام ہوئی اور ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر کل ایران پہنچیں گے۔
-
ایران اور ایجنسی کے درمیان اختلافی موضوعات حل ہو گئے، محکمہ ایٹمی توانائی
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان اختلافی موضوعات ختم ہوچکے ہیں ۔