-
بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کو چین نے مسترد کر دیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے ایٹمی انرجی کونسل میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایران کے ایٹمی پروگرام کو سیاسی بنانے کی بابت خبردار کیا اور کہا کہ تہران پر دباؤ کا نتیجہ منفی نکلے گا۔
-
پرامن ٹیکنالوجی کو ترقی دینے کا عزم
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴ایران, پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کو ترقی دینے کی پوری توانائی رکھتا ہے۔
-
جوہری شعبے میں جھوٹے بہانے سے ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیاں
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد سے ہی دشمنوں نے ایٹمی شعبے میں بے بنیاد الزامات کے بہانے سے ظالمانہ پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔
-
آئی اے ای اے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے : ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸ایران نے جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے سے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی قانونی ذمہ داریوں پر عمل کرے۔
-
ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ ویانا پہنچ گئے
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا پہنچ گئے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف نہیں: محمد اسلامی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶ایران کے ایٹمی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام میں کسی بھی قسم کا انحراف پایا نہیں جاتا۔
-
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف کا دعوی
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کےجاری مذاکرات تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کو امن و سلامتی کا قیام برداشت نہیں: ایران
Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ایران نے کہا ہے کہ اسرائیل کون ہوتا ہے جو ایٹمی معاہدے کے حوالے سے برطانیہ کو ڈکٹیٹ کرے۔
-
آئی اے ای اے سیاسی رویے سے دور رہے: وزیر خارجہ ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کو اپنے فرائض کی انجام دہی میں سیاسی رویہ اختیار کرنے سے دور رہنا چاہئے۔
-
ایران میں یورینیم افزودگی کے حوالے سے آئی اے ای اے کا نیا دعویٰ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران میں یورینیم افزودگی سے متعلق نئے دعوے کئے ہیں۔