-
آئی اےای اے کے سربراه کا دوره تہران
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اپنی ریڈ لائینوں سے پیچهے نہیں ہٹے گا
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں نئے سمجھوتے کے لئے نہیں آئے ہیں، چند دن میں صورت حال واضح ہوجائے گی: ایران
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مین کوئی نیا سمجھوتہ طے کرنے نہیں آئے ہیں اور اس مرحلے میں پہنچ چکے ہیں کہ یورپ و امریکہ کے لئے اب کوئی بات مبہم و غیر واضح نہیں رہی ہے اور ایران ریڈ لائنوں کو ہرگزعبور نہیں کر سکتا۔
-
اگر یورپ حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے تو باقیماندہ مسائل قابل حل ہیں: ایران
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ عالمی طاقتوں کے درمیان ویانا مذاکرات کے باقی ماندہ مسائل قابل حل ہیں اور ان پر اتفاق کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ مغربی فریق حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرے۔
-
ویانا مذاکرات، مزید صلاح و مشورے کے لئے وفود اپنے اپنے ملکوں کو روانہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات جلد ختم کرنے پر ایران کی تاکید
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اسکے رویہ کا کوئی اعتبار نہیں: علی شمخانی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات، ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کا ذمہ دار امریکا اور مغرب ہونگے
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کے نتیجے کا دارو مدار یورپی و امریکی فریقوں پر، ایران اپنا کام کر چکا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ویانا مذاکرات میں مفاہمت کے حصول کے لئے تین یورپی ممالک اور امریکہ فوری طور پر ایران کی طرح عمل کریں، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمام سعید خطیب زادہ نے کہی ہے۔
-
مونیخ میں ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ