SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ایٹمی معاہدہ

  • آئی اے ای اے  کی ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق ختم

    آئی اے ای اے کی ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق ختم

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱

    ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو اب ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق حاصل نہیں۔

  • پچانوے فیصد پابندیاں ہٹا لئے جانے پر اتفاق ہو گیا، پانج فیصد پر مذاکرات جاری: عراقچی

    پچانوے فیصد پابندیاں ہٹا لئے جانے پر اتفاق ہو گیا، پانج فیصد پر مذاکرات جاری: عراقچی

    May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پچانوے فی صد پابندیوں کے خاتمے پر اتفاق ہو گیا ہے۔

  • مذاکرات کے ہتھکنڈے کے طور پر ٹرمپ حکومت کی پابندیاں ناقابل قبول، ایران

    مذاکرات کے ہتھکنڈے کے طور پر ٹرمپ حکومت کی پابندیاں ناقابل قبول، ایران

    May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے مذاکرات کے ہتھکندے کے طور پر ٹرمپ دور حکومت کی پابندیوں کو جاری رکھنے کی باتیں کسی بھی قیمت پر قبول نہیں کی جاسکتیں-

  • تہران کے ساتھ سمجھوتے کی مدت میں توسیع  کے بارے میں صلاح و مشورہ کر رہے ہیں : آئی اے ای اے

    تہران کے ساتھ سمجھوتے کی مدت میں توسیع کے بارے میں صلاح و مشورہ کر رہے ہیں : آئی اے ای اے

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶

    ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ تہران اور ایجنسی کے درمیان تین ماہ تک کے تعاون کے سمجھوتے کی مدت میں توسیع پر صلاح و مشورہ کررہی ہے -

  • ویانا مذاکرات کا چهوتا دورختم

    ویانا مذاکرات کا چهوتا دورختم

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے : ایرانی نائب وزیرخارجہ

    ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے : ایرانی نائب وزیرخارجہ

    May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے اختتام پر کہا ہے مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے-

  • ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تبادلہ خیال

    ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تبادلہ خیال

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے آئرلینڈ کے وزیرخارجہ سائمن کایمونی سے جوہری معاہدے پر بات چيت کی ہے۔

  • ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت کی امید

    ایٹمی مذاکرات میں پیشرفت کی امید

    May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰

    ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان کیا ہے۔

  • ایران اور چارجمع ایک کے درمیان ابتدائی سمجھوتے کی تردید

    ایران اور چارجمع ایک کے درمیان ابتدائی سمجھوتے کی تردید

    May ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے دوران ابتدائی اتفاق رائے سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا ہے۔

  • سبهی پابندیوں کے خاتمے پر زور

    سبهی پابندیوں کے خاتمے پر زور

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

    ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

    ۲ hours ago
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS