-
پابندیاں صرف اسی صورت میں اٹھائی جائیں گی جب ایران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ عملدرآمد شروع کردے ؛ امریکا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ویانا مذاکرات میں رخنہ اندازی کے باوجود امریکہ نے مذاکرات میں پیشرفت حاصل ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات میں ایران کی سنجیدگی کا اعتراف
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۵امریکی صدر جو بائیڈن نے اعتراف کیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی بحالی کی غرض سے ویانا میں جاری مذاکرات میں پوری طرح سنجیدہ ہے۔
-
ویانا میں مشترکہ ایٹمی کمیشن کے چوتھے دور کے اجلاس کا اختتام
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی شرکت سے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا چوتھا دور ختم ہو گیا-
-
ویانا ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شمولیت کے لئے عراقچی ویانا پہنچے
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔
-
کیا امریکا اور ایران معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳خبر رساں ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس کا کہنا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی عمل میں پیشرفت اور سفارتی ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ ایران اور امریکا، ممکنہ طور پر معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی کا راستہ طویل ہے . . . . واشنگٹن آئندہ بھی اسرائیل کے موقف اور مفادات کو مدنظر رکھے گا : جو بائیڈن
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واشنگٹن کی واپسی کے لیے ابھی طویل راستہ طے کرنا باقی ہے۔ یہ بات انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے سرغنہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت، (تفصیلی خبر )
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴ایران کے نائب وزیرخارجہ اور ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ سید عباس عراقچی نے ویانا مذاکرات میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔ انھوں نے اسی کے ساتھ کہا ہے کہ ابھی بعض مسائل میں اتفاق رائے حاصل نہیں ہوسکا ہے جن کے حل کے لئے مذاکرات جاری رہیں گے۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹ویانا میں ورکنگ گروپ کے نتائج کا جائزہ لینے کے لۓ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے-
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بائیڈن کے بے بنیاد دعؤوں کی تکرار
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۰امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں اپنے بےبنیاد دعوے کو دہرایا ہے -
-
ایران اور چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جاری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان ویانا میں گفتگو اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔