-
ایران مخالف پابندیوں کے خاتمے پرتاکید
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
تمام پابندیاں ختم ہونے کی صورت مین ایران بھی معاہدے پر مکمل عمل درآمد شروع کرے گا
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر زور دے کر کہا ہے کہ اگر امریکہ تمام پابندیوں کو منسوخ کردے تو تہران بھی اپنے وعدوں پردوبارہ عمل درآمد شروع کردے گا اور امریکی صدر بائیڈن بیک وقت دو آپشن اختیار نہیں کرسکتے -
-
پابندیوں کے خاتمے سے قبل امریکا سے مذاکرات ممکن نہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں ایٹمی ترقی بلا وقفہ جاری
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی کوئی ضرورت ہی نہیں، ایران کا اعلان
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی سے قبل واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی قسم کے براہ راست یا بالواسطہ طور پر مذاکرات نہیں کئے جائیں گے۔
-
ایران کی ایٹمی ترقی میں کوئی وقفہ نہیں آنے دیا، علی اکبر صالحی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود پرامن ایٹمی پروگرام کی ترقی اور پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹ویانا میں عالمی اداروں میں چین کے مستقل نمائندے نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
ٹرمپ کی ساری پابندیاں ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے: ظریف
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جتنی بھی پابندیاں لگائیں وہ ایٹمی معاہدے کے خلاف ہیں اور انھیں ختم ہونا چاہیے۔
-
ایران ؛ ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن !
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔
-
ویانا میں ایران اور گروپ چارجمع ایک کا اجلاس
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ