-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا آنلان اجلاس
Apr ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا آنلائن اجلاس شروع ہوگیا ہے ۔
-
یورپی یونین، ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے بارے میں کل مذاکرات کرے گي
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۰یورپی یونین نے ایک بیان جاری کر کے جمعے کے روز ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی مجوزہ نشست کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا کہ اس نشست میں ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے بارے میں گفتگو کی جائے گي۔
-
فرائض پر عمل کی باری اب پانچ جمع ایک کی ہے، صدر مملکت
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے تمام وعدوں اور ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل کیا ہے کہ اور وہ امن کا خواہاں رہا انہوں نے کہا کہ اب پانچ جمع ایک کی باری ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کریں -
-
جامع ایٹمی معاہدے اور امریکی منافقت
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
جامع ایٹمی معاہدہ اور امریکی مخالفت
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ایران کے خلاف پابندیوں کی منسوخی کے بارے میں امریکی رویے کے سلسلے میں کوئی جواب دیئے بغیر ایران کے ساتھ مفید سفارتکاری کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے
-
اگر امریکہ سمجھوتے میں واپس آجائے تو ہم بھی مکمل عمل درآمد شروع کردیں گے : صدر حسن روحانی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکی ، پابندیاں اٹھا لیں تو ہم اسی دن سے ایٹمی سمجھوتے کی مکمل پابندی شروع کردیں گے-
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے سمجھوتے پر دستخط ہوگئے؛ اعلامیہ جاری
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔
-
ایٹمی معاہدے سے متعلق مغرب کی منافقت پرتنقید
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا سے براه راست پیغام موصول ہونے کی تردید
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی میں تاخیر کی بابت امریکا کو انتباه
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۲سحر نیوز رپورٹ