-
صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس بات کو جان لینا چاہئے کہ صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا اس لئے اس کے تحفظ اور اسے بحال رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں ختم کر دی جائیں۔
-
آئي اے ای اے نے ایران کے ساتھ ہوئے سمجھوتے کو اہم بتایا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران میں نگرانی اور ضروری ویریفکیشن جاری رہنے کے سلسلے میں تہران کے ساتھ ہوئے سمجھوتے کو اہم قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر ہرگز دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے: روحانی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵صدر روحانی نے زور دے کر کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر ہرگز دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے اور اسے محفوظ رکھنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ امریکہ پابندیاں ختم کرے۔
-
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کا بیان : ایرانی مندوب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایٹمی معاہدے سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کی آمادگی کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکا کا منافقانہ رویہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
بورڈ آف گورنرز کے ممکنہ اقدام پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ، ایران پر عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران پر عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش، ڈپلومیسی کے لیے خطرہ ہے: عراقچی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹ایران کے خارجہ سیکریٹری نے جوہری توانائي کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں ایران کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کسی بھی قسم کی کوشش کو غیر تعمیری اور سفارتکاری کے لیے ایک خطرہ بتایا ہے۔
-
جب تک امریکہ اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا تب تک اسے ایٹمی معاہدے میں لوٹنے کا حق نہیں ہے: ظریف
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶ایران کی پارلمینٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ ظریف نے اس کمیشن کی نشست میں کہا ہے کہ امریکہ جب تک اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرتا تب تک اسے ایٹمی معاہدے میں لوٹنے کا حق نہیں ہے۔
-
آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔