-
صدر ایران نے کیا قزاقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح تہران کے دورے پر آئے قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کا باضابطہ استقبال کیا۔ قزاقستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج تہران پہنچے ہیں۔
-
امریکی صدر سرنگوں ہو گئے!۔ ویڈیو
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۹تقریبا اسی سالہ امریکہ کے چھیالیسویں صدر جو بایڈن کی اب تک ایسی کئی ویڈیوز منظر عام پر آ چکی ہیں جن میں انہیں لڑکھڑاتے یا غیر متوازن حرکات انجام دیتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس بار منظر عام پر آنے والی ایک ویڈیو میں انہیں سائکل سے گرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
بلیوں کے لئے خصوصی کنسرٹ+
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲جہاں انسانوں کی تفریح کے مواقع فراہم کئے جاتے ہیں وہیں کچھ ایسے افراد بھی ہيں جو جانوروں کی تفریح کے بھی سامان مہیا کرتے ہیں۔
-
سب سے گرم دماغ کس کا ہوتا ہے، خواتین کا یا مردوں کا؟
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۸ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین مردوں سے زیادہ گرم دماغ ہوتی ہیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے تین فلسطینیوں کی جان لی۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے آج ایک بار پھر جنین کیمپ پر دھاوا بولا جس کے دوران انکی براہ راست فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید اور 8 زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے فلسطینیوں کے نام «براء لحلوح»، «لیث ابو سرور» اور «یوسف صلاح» بتائے جاتے ہیں۔
-
شام، امریکی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۹میڈیا ذرائع نے جمعرات کی صبح شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجیوں کے ٹھکانے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
انٹرنیٹ ایکسپلورر" کو کیوں بند کر دیا گیا؟"
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۱ماضی کے مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کا 14 جون کو آخری روز تھا۔
-
ایران اور ترکمنستان کے صدور کی ملاقات اور مشترکہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۱صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترکمنستان کے صدر سردار بردی محمد اوف کے مابین ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے علاوہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ایران و ترکمنستان کے مابین باہمی تعاون کے مشترکہ کمیشن کو فعال بنانے پر تاکید کی گئی۔ ملاقات کے بعد طرفین نے مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط بھی کئے۔
-
اہانت رسول کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر ہندوستانی پولیس کا بہیمانہ تشدد۔ ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸توہین رسالت کے بعد ہندوستانی حکومت نے مظاہرہ کرنے والے مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔