صدر ایران نے کیا قزاقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i407151-صدر_ایران_نے_کیا_قزاقستان_کے_صدر_کا_باضابطہ_استقبال_ویڈیو
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح تہران کے دورے پر آئے قزاقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف کا باضابطہ استقبال کیا۔ قزاقستان کے صدر اپنے ایرانی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ آج تہران پہنچے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۹ Asia/Tehran