-
جان رضا جان ۔ فارسی اردو منقبت ۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱فارسی اور اردو زبان میں ثامن الحجج حضرت امام رضا علیہ السلام کی منقبت ملاحظہ کیجئے!
-
ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح صیہونی دہشتگردوں کے وجود میں بسے خوف و ہراس اور بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک کاکروج تک کے سامنے ہار مان جاتے ہیں اور ان پر دہشت طاری ہو جاتی ہے۔ صیہونی دہشتگردوں کی تمام تر شجاعت صرف انکے اسلحوں میں ہوتی ہے اور اگر اُن سے یہ اسلحے چھین لئے جائیں تو انکی حیثیت ایک بزدل اور ڈرپوک کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔
-
اسرائیلی میں کئی جگہوں پر آگ، حکام خاموش+ ویڈیوز
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶مقبوضہ علاقے کے شمال میں واقع لکڑی کے کارخانے اور ایک فوجی کینٹین میں آگ لگ گئی۔
-
سلام فرماندہ ترانے نے روس میں دھوم مچادی+ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴سلام فرماندہ ترانے نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا رکھا ہے۔
-
جنگ کی وجہ سے ہزاروں ڈولفن کی جان چلی گئی!!!
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۸بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈولفن ہلاک ہوگئیں۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے مقابلے میں فلسطینی خاتون کی دلیری۔ ویڈیو
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲مقبوضہ فلسطین سے ایک بڑی دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں فلسطین کی ایک دلیر خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے جو باوردی خاتون صیہونی دہشتگرد سے ٹکر لے رہی ہے اور اُس سے کہہ رہی ہے کہ اگر وہ اتنی ہی بہادر ہے تو اپنے ہتھار زمین پر رکھ کر پھر اُس سے مقابلہ کرے۔ داستان اُس وقت شروع ہوئی جب گستاخ صیہونی دہشتگرد خاتون نے بے سبب ایک سن رسیدہ فلسطینی شخص کو شدت کے ساتھ پیچھے کی طرف دھکا دے دیا۔ یہی وہ وقت تھا کہ ایک فلسطینی خاتون نے صیہونی دہشتگرد کو اُسکی صحیح اوقات بتا دی۔
-
بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷رسول رحمت، سرور انبیا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: بچے کو مارا مت کرو، اُس سے روٹھ جایا کرو، مگر وہ بھی طولانی مدت کے لئے نہیں! (کتاب عدۃ الداعی، ص ۷۹)
-
انسان نما روبوٹ جلد ہی سامنے آنے والا ہے
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶ٹیسلا کے بانی ایلن مسک نے اعلان کیا ہے کہ ٹیسلا کی جانب سے اپنے آپٹیمس روبوٹ کے نمونے کی رُونمائی رواں برس ستمبر کے مہینے میں کی جائے گی۔
-
بانی انقلاب کی برسی پر قائد انقلاب کا خطاب+ مکمل ویڈیو (اردو ترجمہ)
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸معمار انقلاب اسلامی امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی تینتیسویں برسی پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے انکے مزار پر عوامی جلسے سے خطاب کیا۔ اردو ترجمے کے ساتھ مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔
-
آہنی دیوار خمینی!۔ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تینتیسویں برسی کی مناسبت پر تمام اہل ایمان اور حریت پسندوں کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں -