-
سعودی عرب میں شدید دھماکہ۔ ویڈیو
May ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳سعودی عرب کے ایک پیٹرول پمپ میں موجود تیل کے ذخیرے میں زبردست دھماکہ ہوا۔ سعودی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ شدید گرمی کے باعث تیل کے ذخیرے میں لگنے والی آگ کے باعث ہوا۔
-
خانۂ خدا کو معطر کرنے کے لئے تیار ہوتا ایران کا خالص "عطرِ گلاب" ۔ ویڈیو
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ایران کے صوبے کاشان میں تیار ہونے والا گلاب کا عطر اور عرق، عالمی شہرت کا حامل ہے۔
-
دنیا بھر میں ’’سلام فرماندہ‘‘ ترانے کی گونج۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲فرزند رسول حضرت مہدی آخر الزماں علیہ السلام کی خدمت میں اظہار عقیدت اور آپؑ سے اعلان وفاداری پر مشتمل ایک شاندار فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ (سلام کمانڈر) جس کی گونج دنیا کے مختلف گوشوں میں سنائی دے رہی ہے۔ ایران میں ملکی سطح پر خوب شہرت حاصل کرنے کے بعد اب یہ ترانہ کرگل کشمیر سے گزرتا ہوا نائیجیریا تک جا پہنچا ہے۔
-
درندگی میں اپنی مثال آپ ہیں صیہونی دہشتگرد۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳کہتے ہیں کہ اگر نفرت و کینہ، اندھے تعصب، درندگی، حیوانیت، بہیمیت، شیطنت، نسل پرستی، تشدد اور انتہا پسندی کو کہیں مجسم شکل میں دیکھنا ہو تو اسکی سب سے اچھی اور یکجا مثال مقبوضہ فلسطین میں نظر آتی ہے۔
-
یوں ٹارگٹ کیا گیا شامی فوجیوں کی بس کو۔ ویڈیو
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸المیادین چینل کے مطابق شامی فوجیوں کو لے جا رہی ایک بس پر راکٹ سے حملہ کیا گیا جس میں کم از کم 12 فوجیوں کے جاں بحق ہونے اور 14 کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابوعاقلہ کے جنازے میں ہزاروں فلسطینیوں کی شرکت۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی کی فلسطینی رپورٹر شہید شیرین ابو عاقلہ کے جنازے میں بہت بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے امیر قطر کے موقف کی قدردانی کی+ تصاویر
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۱رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ توقع ہے کہ عرب دنیا غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف واضح طور پر سیاسی میدان عمل میں داخل ہوگا۔
-
ایران کے نائب صدر نے کیا امیر قطر کا پر جوش استقبال۔ ویڈیو
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۷آج امیر قطر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سرکاری دورے پر تہران کے مہرآباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ امیر قطر نے تہران دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب سید ابراہیم رئیسی اور قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
خاتون صحافی شیرین کی شہادت پر فلسطین سراپا احتجاج۔ تصاویر
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔ یہ اتفاق اُس وقت پیش آیا جب صیہونی دہشتگردوں کے ایک ٹولے نے فلسطینی کیمپ جنین پر دھاوا بولا۔ صیہونی ٹولے کی اس دہشتگردی کے بعد فلسطین میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں بالخصوص صحافیوں نے شیرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے صیہونی دہشتگردوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔
-
صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ چینل کی خاتون رپورٹر کو گولی مار دی+ مکمل ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۸مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں نے دھابوا بولا جس کے دوران الجزیرہ کی نامہ نگار اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ شہید ہو گئیں۔