-
افغانستان کا یہ رخ بھی دیکھیئے۔ ویڈیو
Mar ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹عرصہ دراز سے جنگ اور سامراجی طاقتوں کے سازشی منصوبوں کی مار جھیل رہے افغانستان کی تصویر ذہنوں میں مکدر ضرور ہوگئی ہے تاہم اب بھی وہاں سے کچھ ایسے حسین نظارے منظر عام پر آ جاتے ہیں جو وہاں پر بکھری قدرتی رعنائیوں سے پردہ اٹھا کر اسکی مسخ شدہ تصویر میں حقیقت کے حسین رنگ گھول دیتے ہیں۔ افغانستان میں بے شمار ایسے قدرتی مناظر موجود ہیں جو ہر دیکھنے والے کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں۔
-
ایرانی سیٹیلائٹ، بننے سے اڑنے تک۔ ویڈیو
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ملک کی دوسری فوجی سیٹیلائٹ نور ۲ کو گزشتہ دنوں خلا میں پہنچایا۔ ویڈیو میں سیٹیلائٹ اور راکٹ کی تیاری سے لے کر اُس کے خلا میں جانے تک کے مراحل پر ایک سرسری نظر ڈالی گئی ہے۔
-
یہ بے زبان بھی بہت کچھ سکھاتے ہیں! ۔ تصاویر
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۱بہت سی خوبیاں ہیں پیار سے ان رہنے والوں میں۔ آجکل کی دوڑتی بھاگتی اس مشینی زندگی میں بہت سی انسانی و اسلامی اقدار بھلائی جا چکی ہیں۔ ایک دوسرے سے محبت، الفت، ہمدردی جو ایک انسانی اور معاشرتی زندگی کے اہم ترین اصول ہیں، انہیں بھی دیکھنے کے لئے طبیعت ترس جاتی ہے۔ یہ تصاویر دیکھیں جن میں حیوانات اپنی زبانِ بے زبانی میں ہمیں بہت کچھ سمجھا رہے ہیں۔
-
سردی ہو یا گرمی واقعی جنت ہے " تالش" !
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳آجکل کی مشینی زندگی جی رہے انسان کو اگر عالم طبیعت کی آغوش نصیب ہو جائے تو وہ اپنے بہت سے درد و غم کو فراموشی کے سپرد کر کے چند لمحوں کو سکون کی سانس لے سکتا ہے۔ شمالی ایران میں واقع تالش نامی علاقہ بھی کچھ ایسا ہی ہے جو اپنی منفرد خوبصورتی کی بنا پر بظاہر ایک افسانہ معلوم ہوتا ہے اور وہاں جانے والا ہر انسان اپنے غم و اندوہ بھول کر قدرت کی رعنائیوں میں کھو جاتا ہے۔
-
کی ایف کے اطراف میں شدید جنگ جاری۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶یوکرین کے دارالحکومت کے مضافاتی شہر بروواری میں ان دنوں روسی اور یوکرینی فوج کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔ شہر کے اندر جاری جھڑپوں کی شدت کو اس ڈرون فوٹیج میں محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
بچ گئی جان، روسی بم کو ناکارہ بناتا ہوا یوکرینی ٹیکنیشیئن۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵یوکرین میں جاری جنگ کے دوران متعدد ایسے اتفاقات پیش آئے ہیں کہ روسی فوج نے راکٹ یا بم گرایا مگر وہ پھٹا نہیں اور وہ عوام کے لئے باعث خوف وہراس بن گیا۔ ویڈیو میں ایک یوکرینی ٹیکنیشیئن کو دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک روسی بم کو ناکارہ بنا رہا ہے۔
-
نائن الیون کا نیا ویڈیو منظر عام پر آ گیا+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۰گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ واقعات کا نیا ویڈیو سامنے آ گیا ہے۔
-
اسرائیل سے ترک نوجوانوں کا غصہ+ ویڈیو
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۴۱صیہونی حکومت کے صدر کے انقرہ دورے کی مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
خنزیر کے دل کی پیوندکاری کروانے والے شخص کا کیا ہوا؟
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۵ڈیویڈ بینیٹ خنزیر کے دل سے ٹرانسپلانٹ کرانے کے بعد پچھلے کئی دنوں سے طبی مسائل کا شکار تھے تاہم دو ماہ بعد اُن کا انتقال ہوگیا ہے۔
-
صیہونی بھیڑیوں سے آمنے سامنے کا مقابلہ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲صیہونی ٹولے کے بہیمانہ اقدامات بھی فلسطینی عوام کو مزاحمت و استقامت سے نہیں روک پا رہے ہیں۔