-
جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱بعض معتبر روایات کی بنیاد پر یادگار کربلا، سید الساجدین، امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ٥ شعبان المعظم سنہ ٣٨ ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
یمن میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے+ ویڈیو+ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱ہزاروں کی تعداد میں یمنی عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں مظاہرے کرکے ملک کے خلاف جاری محاصرے کے خاتمے اور سعودی عرب کی سربراہی میں سعودی اتحاد کے حملوں کی مذمت کی اور ملک کی پیٹرولیم کی پیداوار پر پابندی عائد کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
دنیا سے پلاسٹک کا خاتمہ کب ہوگا؟
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳ایک عرصے سے جس کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی وہ تاریخ ساز معاہدہ سامنے آگیا ہے کہ اب دنیا کے 175 ممالک نے سیارہ زمین پر پلاسٹک کی تیاری اور استعمال پر پابندی عائد کرنے پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
علمدار با وفا پر ایک طائرانہ نظر
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷امیر المومنین علیہ السلام اپنے فرزند حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: «اِنَّ وَلَدِی الْعَبّاس زَقَّ الْعِلْمَ زَقّاً» میرے فرزند عباس نے اس طریقے سے مجھ سے علم و دانش حاصل کیا جس طرح پرندے کا ایک بچہ اپنی ماں سے دانہ پانی حاصل کرتا ہے۔
-
ایران کے اعلیٰ حکام ماحولیات کے سلسلے سنجیدہ ہیں! ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶قائد اسلامی انقلاب، ایران کے صدر، عدلیہ کے سربراہ اور اسپیکر نے یوم شجر کاری پر پودے لگا کر ماحولیات کے تحفظ اور اسکی اہمیت و حساسیت کو اجاگر کیا۔
-
آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو! ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر سبھی عاشقان اہلبیت اور حریت و آزادی کے متوالوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
مولا حسین (ع) کے فرامین
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔
-
خوش اخلاقی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹دین اسلام نے نیک اخلاق کو بڑی اہمیت دی ہے اور اسے عبادتوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ نیک اخلاق ایسی عبادت ہے جو رزق و روزی میں برکت کا بھی سبب بنتی ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ خوش اخلاقی صرف ایک خصلت ہی نہیں بلکہ یہ عبادت کا درجہ بھی رکھتی ہے۔
-
پوتن کو ملی عوامی حمایت + ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۸جہاں یوکرین پر روس کے حملے پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں روس کے عوام اور قرہ چای اور چرکس جمہوریاؤں کے عوام نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
مریخ پر یہ عجیب و غریب پودا کیسا؟
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۴اس تصویر میں ایک چھوٹا سا پودا دکھائی دے رہا ہے جو بظاہر مٹی سے بنا ہے۔ لیکن کیا یہ واقعی میں پودا ہے؟