• عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو

    عصائے موسی کا دوسرا وار، رفائل نشانے پر+ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۰

    عصائے موسی  نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کی جنگی طیارہ بنانے والی کمپنی پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا۔

  • جنگی طیارے کو بحری بیڑے پر اتارنے کا سخت مرحلہ+ ویڈیو

    جنگی طیارے کو بحری بیڑے پر اتارنے کا سخت مرحلہ+ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۹

    بتایا جاتا ہے کہ جنگی طیارے کو طیارہ بردار جنگی اور بحری بیڑے پر اتارنا سب سے سخت کام ہے جسے پائلٹوں کو انجام دینا پڑتا ہے۔

  • کمال کا روبوٹ جو ہلکے سے ہلکا اور بھاری سے بھاری کام کرے

    کمال کا روبوٹ جو ہلکے سے ہلکا اور بھاری سے بھاری کام کرے

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۲:۵۹

    امریکی انجینئروں نے ایک انتہائی حساس روبوٹ شکنجہ بنایا ہے جو انڈا توڑے اور اس کی زردی بکھیرے بغیر اسے تھام سکتا ہے، یہاں تک کہ ایک باریک انسانی بال بھی اٹھا سکتا ہے۔

  • عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو

    عصائے موسیٰ کا صیہونیوں پر وار+ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۲

    عصائے موسیٰ نامی ایک سائبر گروپ نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غاصب صیہونی حکومت کے نصب کردہ سی سی ٹی وی کیمروں کو ہیک کر لیا ہے۔ ساتھ ہی اُس نے ثبوت کے طور پر ٹیلیگرام پر ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

  • قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو

    قبلۂ اول نے سفید چادر اوڑھ لی۔ ویڈیو

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۶

    ان دنوں دنیا کے مختلف ممالک میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے اور بہت سے مقامات پر غیر معمولی برفباری کا بھی مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔ برفباری سے فلسطین کا دارالحکومت بیت المقدس بھی مستثنیٰ نہیں رہا اور اُس نے بھی آخرکار سفید چادر اوڑھ ہی لی۔ ویڈیو میں برفباری میں ڈھکے بیت المقدس شہر کو دیکھا جا سکتا ہے۔

  • ’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو

    ’’مینی ترین‘‘ پیزا! ۔ ویڈیو

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶

    ایک جاپانی فنکار نے بہت چھوٹے سائز میں بڑے ہی دلچسپ انداز میں ایک پیزا تیار کیا ہے جسے ہم نے ’’مینی ترین پیزا‘‘ کا نام دیا ہے۔ ایک عجیب بات یہ کہ پیزا بنانے کے لئے استعمال کئے گئے تمام وسائل بھی بہت چھوٹے سائز کے تھے۔

  • فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی۔ ویڈیو

    فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت مل گئی۔ ویڈیو

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    سلوواکیہ کے ادارۂ نقل و حمل نے ٹیسٹنگ کے تمام مراحل کو کامیابی سے طے کرنے کے بعد فلائنگ کار کو اڑان بھرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ایئر کار نامی اڑان بھرنے کی توانائی رکھنے والی یہ کار ۱۶۰ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ۲۵۰۰ میٹر کی اونچائی پر اڑنے کی توانائی رکھتی ہے۔ اب اس اجازت کے بعد ایئرکار کی پروڈکشن لائن اپنا کام شروع کر دے گی اور جلد ہی یہ کار شائقین کے لئے بازار میں دستیاب ہوگی۔

  • دلوں کی ڈھارس!۔ پوسٹر

    دلوں کی ڈھارس!۔ پوسٹر

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۸

    آجکل مشکلات اور مصائب و آلام کا ستایا ہوا انسان سکون اور اطمینان کی تلاش میں ہے اور وہ اسے حاصل کرنے کے لئے سب کچھ اپنا لیتا ہے سوائے اپنے بنانے والے کے بتائے ہوئے نسخے کے،نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ اسے تمام تر کوشوں کے باوجود آرام و سکون میسر نہیں ہوتا۔ قرآن کریم نے انسان کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اگر تم سکون قلب چاہتے ہو تو یاد رکھو کہ دلوں کو قرار صرف یاد خدا سے آتا ہے۔

  • جب پوتین نے صدر ایران کو سلام کیا+ ویڈیو

    جب پوتین نے صدر ایران کو سلام کیا+ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۵

    صدر ایران ڈاکٹر ابراہیم رئیسی روس کا اپنا سرکاری دورہ مکمل کرکے جمعہ کی علی الصبح واپس تہران پہنچ گئے۔

  • داعش کے کمانڈر کا شکار+ ویڈیو

    داعش کے کمانڈر کا شکار+ ویڈیو

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲

    عراق میں حالیہ دنوں میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملوں میں تیزی آئی ہے۔