• یمن کی حقیقی صورتحال ایک خاکے کی زبانی

    یمن کی حقیقی صورتحال ایک خاکے کی زبانی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۱

    یمن میں سعودی، امریکی اور مغربی جارحیت بدستور انسانی المیہ رقم کر رہی ہے۔

  • عراق میں امریکی مداخلت کا ثبوت+ ویڈیو

    عراق میں امریکی مداخلت کا ثبوت+ ویڈیو

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۹

    عراق میں مظاہرین اپنے مطالبات کو لے کر مظاہرے کر رہے ہیں اور انہوں نے کیمپ لگا رکھے ہیں۔

  • کیا ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟

    کیا ایپل کی گھڑی صارفین کے لئے خطرہ بن سکتی ہے؟

    Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۸

    کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں درج ہوئے مقدمے میں ایپل کمپنی کی بنائی گئی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گھڑیوں کو صارفین کیلئے خطرے کے طور پر بتایا گیا ہے۔

  • امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو

    امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳

    ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نسل پرست امریکی پولیس کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفیدفام پولیس افسر بلا سبب ایک سیاہ فام امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ خود وہ شخص اور آپس پاس کھڑے دیگر افراد پولیس افسر سے پوچھ رہے ہیں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟! مگر وہ کوئی جواب دئے بغیر اپنے تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • لبنان، فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمی۔ ویڈیو

    لبنان، فلسطینیوں کی تشییع جنازہ پر فائرنگ، متعدد جاں بحق و زخمی۔ ویڈیو

    Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱

    جمعے کو جنوبی لبنان میں فلسطینی کیمپ میں آکسیجن کے کیپسول کے گودام میں ہوئے دھماکے میں مرنے والوں کی اتوار کے روز تشییع جنازہ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں کم از کم 10 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حملے میں تحریک الفتح کا ہاتھ ہے۔

  • امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو

    امریکہ میں بھیانک ٹارنیڈو نے تباہی مچا دی۔ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴

    امریکی ریاست کنٹاکی میں قدرت کے ہولناک قہر نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔

  • لبنان، حماس کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کئی دھماکے+ ویڈیوز

    لبنان، حماس کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کئی دھماکے+ ویڈیوز

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰

     جنوبی لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں تحریک حماس کے ہتھیاروں کے ایک ذخیرے میں ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

  • یمنی فوج نے سعودی جنگی طیارے کے ہوش اڑا دیئے+ ویڈیو

    یمنی فوج نے سعودی جنگی طیارے کے ہوش اڑا دیئے+ ویڈیو

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹

    یمن کی مسلح افواج کی جانب سے سعودی عرب کے ایک جارح طیارے کے خلاف زبردست آپریشن کی خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد اس آپریشن کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔

  • کیا آپ دنیا کی سب سے طاقتور دوربین کے بارے میں جانتے ہیں؟

    کیا آپ دنیا کی سب سے طاقتور دوربین کے بارے میں جانتے ہیں؟

    Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۲

    امریکا، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ اور دنیا کی طاقتور ترین دوربین ’’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘‘ (جے ڈبلیو ایس ٹی) کو ایندھن بھرنے کے بعد خلاء میں روانگی کے لیے مکمل طور پر تیار کردیا گیا ہے۔

  • نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!

    نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!

    Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۶

    ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔