امریکی پولیس کی نسل پرستی پھر عیاں ہوئی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i397756-امریکی_پولیس_کی_نسل_پرستی_پھر_عیاں_ہوئی_ویڈیو
ایک بار پھر سوشل میڈیا پر نسل پرست امریکی پولیس کے تشدد کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سفیدفام پولیس افسر بلا سبب ایک سیاہ فام امریکی شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اُسے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہا ہے جبکہ خود وہ شخص اور آپس پاس کھڑے دیگر افراد پولیس افسر سے پوچھ رہے ہیں کہ تم ایسا کیوں کر رہے ہو؟! مگر وہ کوئی جواب دئے بغیر اپنے تشدد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳ Asia/Tehran