-
عشق، محبت اور وفاداری تقسیم کرتا مسلمانوں کا تاج محل۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱بر صغیر میں محبت و وفاداری کی علامت، فن تعمیر کے شاہکار اور حُسن و جمال کے مرقع تاج محل کی تعمیر کے بعد تاریخ میں متعدد افراد نے اس کی طرز پر عمارتیں بنوا کر اپنی شریکۂ حیات سے اپنی محبت و وفاداری کا ثبوت پیش کیا ہے۔
-
۸ نشانیاں جو جھوٹے کو بے نقاب کر سکتی ہیں!
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲محققین کا ماننا ہے کہ آٹھ ایسی علامتیں اور نشانیاں ہیں جن سے پتہ لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارا مخاطب ہم سے غلط بیانی کر رہا ہے۔
-
خلابازوں کی دلچسپ سرگرمیاں۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ویڈیو میں چینی خلابازوں کے دلچسپ معمولات زندگی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ بڑے انوکھے انداز میں اپنے روزمرہ کے مختلف امور انجام دے رہے ہیں۔ خلا میں قوت جاذبہ کے فقدان کے باعث خلابازوں کو اپنا توازن برقرار رکھنے کے لئے خاص چیلنجوں کا سامنا ہوتا ہے۔
-
جب بیچ سڑک پر پھلوں کی گاڑی الٹ گئی+ ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸عام طور پر دیکھا گیا ہے کہ جب راستے میں کسی ٹرک یا پک اپ وغیرہ سے کوئی چیز گر جاتی ہے تو لوگوں میں اسے لوٹنے کے لئے مقابلہ شروع ہو جاتا ہے لیکن ایران کے صوبہ رشت میں ایسا واقعہ پیش آیا جس نے دیانت و اخلاق کی ایک بہترین مثال پیش کی۔۔
-
ناسا کا خود کش خلائی جہاز مشن کے لئے تیار
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۱ناسا اس ماہ کے آخر میں 33 کروڑ ڈالر کی لاگت کا ایک خلائی جہاز تاریک خلا میں بھیج رہا ہے جو ایک شہابیے (ایسٹرائیڈ) سے ٹکراکر اس کا راستہ تبدیل کرے گا۔ اس سے زمین پر کسی ممکنہ شہابئے کے ٹکراؤ سے محفوظ رکھنے میں مدد مل سکے گی۔
-
کربلا میں برفباری کا خوبصورت منظر۔ ویڈیو
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷عراق اور بالخصوص اس کا مقدس شہر کربلائے معلیٰ گرمی کے لئے معروف ہے اور وہاں پر درجہ حرارت ۵۰ ڈگری سے بھی تجاوز کر جاتا ہے، تاہم حالیہ برسوں میں ایک نادر اتفاق کے تحت اس ملک میں گاہے بگاہے برفباری کے مناظر بھی دیکھنے کو ملے ہیں جو دنیا بھر میں کربلائی پروانوں کے لئے بڑی دلچسپی کا باعث ہیں۔ ویڈیو میں آپ بین الحرمین میں ہوتی برفباری کا خوبصورت منظر دیکھ سکتے ہیں۔
-
عوامی رضاکار فورس ’بسیج‘ ملک کے عام مسائل کے حل میں موثر واقع ہو سکتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ بسیج کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں فرمایا ہے کہ رضاکار فورس (بیسج) کے جوان ملک کے تمام مسائل حل کرنے میں موثر کردار ادا کرنے کی توانائی رکھتے ہیں۔
-
عراق و شام کی سرحد پر ایرانی پرچم لہرایا۔ ویڈیو
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵عراق و شام کی سرحد پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جانفشانیوں کو یاد کرنے کے مقصد سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جہاں شہیدوں کے سلسلے میں ترانے بھی پیش کئے گئے۔ تقریب کے دوران ایران کا پرچم بھی لہراتا ہوا نظر آیا۔
-
اگر پانچ خصلتیں نہ ہوتیں...! ۔ پوسٹر
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: اگر پانچ خصلتیں نہ ہوتیں تو سبھی کا شمار صالحین میں ہوتا: جہالت، لالچ، کنجوسی, ریاکاری اور خود پسندی.
-
شامی بچوں نے امریکی دہشتگردوں کو واپس کھدیڑا۔ ویڈیو
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۳شام کے علاقے قامشلی سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شام کے ننہے ننہے بچے امریکی دہشتگردوں کی گاڑیوں پر پتھراؤ کر کے انہیں واپس جانے پر مجبور کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے بھی بارہا اس علاقے کے لوگ اپنے خطے میں امریکی دہشتگردوں کا راستہ روک کر انہیں واپس جانے پر مجبور کر چکے ہیں۔