-
تفرقہ یعنی ٹھہراؤ ! ۔ پوسٹر
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸فرد قائم ربط ملت سے ہے تنہا کچھ نہیں موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں
-
شامی فوج کے آگے امریکی فوجیوں کی ایک نہ چلی+ ویڈیو
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۸شامی فوج نے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو عبور کرنے کی اجازت نہ دی جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے اور کافی بحث کے بعد امریکی فوجی پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
اب ڈی این اے کے بغیر ہی پودوں کی ظاہری شکل کا پتہ چل جائے گا
Oct ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۵سائنسدانوں نے پودوں کی ظاہری شکل کی شکل کی شناخت کرنے والا نیا نظام دریافت کر لیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے بائیڈن کو بھی تحفہ دے دیا+ کارٹون
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۱شمالی کوریا نے سمندر سے ایک جدید مختصر رینج کے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جبکہ تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد جلد از جلد کار آمد آبدوز میزائل کے شعبے میں داخل ہونا ہے۔
-
نابینا افراد کے لیے لیزر ریڈار ٹیکنالوجی سے بنی جدید چھڑی
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۰اسٹینفرڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خودکار گاڑیوں والی ٹیکنالوجی کو نابینا افراد کی چھڑی میں سمودیا ہے۔ اس میں ایک پہیہ بھی لگایا گیا ہے جس سے نابینا افراد میں چلنے کی رفتار بڑھ جاتی ہے۔
-
قندھار دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی اور تہران میں ان کا علاج۔ ویڈیو
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳افغان عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر کابل جانے والے طیارے کے ذریعے، گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کے دوران قندھار میں ہوئے داعش کے دہشتگردانہ حملے کے زخمیوں کی ایران منتقلی کے بعد انہیں تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ ان ویڈیوز میں زخمیوں کی ایران منتقلی اور انکے علاج کے مراحل کو دیکھا جا سکتا ہے۔
-
علاقے کے مستقبل میں صیہونی حکومت کی کوئی جگہ نہیں ہے
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کے نزدیک غاصب صیہونی حکومت کا وجود ہرگز برداشت نہيں کریں گے۔
-
کابل، طالبان نے غیر ملکی نامہ نگار پر حملہ کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۶افغان دار الحکومت کابل میں خواتین کے مظاہرے جاری ہیں اور اسی اثنا میں طالبان کے ایک رکن نے غیر ملکی نامہ نگار پر حملہ کر دیا۔
-
پاکستانی سائنسداں کو ملا المصطفی ایوارڈ-2021
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۹اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری نے تہران میں المصطفی ایوارڈ حاصل کر لیا۔
-
گناہ کی بھرپائی کیسے کی جائے؟ ۔ پوسٹر
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: اِتَّقِ اللَّهَ حَیثُما کُنتَ وَ أتبَع السَّیِّئَهَ الحَسَنَهَ تَمحُها وَ خالِقِ النّاسَ بِخُلقٍ حَسَنٍ؛ ہر حال میں خدا کا خوف اپنے دل میں رکھو اور گناہ کے بعد کار خیر کرو تاکہ وہ اسے محو کر سکے اور لوگوں کے ساتھ نیک اخلاق سے پیش آؤ۔ (نہج البلاغہ؛ حدیث ۱۶۳)