علاقے کے مستقبل میں صیہونی حکومت کی کوئی جگہ نہیں ہے
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i394992-علاقے_کے_مستقبل_میں_صیہونی_حکومت_کی_کوئی_جگہ_نہیں_ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کے نزدیک غاصب صیہونی حکومت کا وجود ہرگز برداشت نہيں کریں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۳ Asia/Tehran
  • علاقے کے مستقبل میں صیہونی حکومت کی کوئی جگہ نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کے نزدیک غاصب صیہونی حکومت کا وجود ہرگز برداشت نہيں کریں گے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہمیں تشویش ہے کہ صیہونی اور دہشت گرد جمہوریہ آذربائیجان کے لئے خطرہ نہ پیدا کریں۔

وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان صیہونی ٹولے کا مرکز نہ بن جائے۔