-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے لمبی زبان کس کیڑے کی ہے؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۸سائنس کی دنیا میں نئی نوع کا کیڑا دریافت کیا گیا ہے جس کی زبان سب سے لمبی ہے۔
-
جو بوگے وہی کاٹو گے۔ پوسٹر
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱ہمارے یہاں ایک معروف کہاوت ہے کہ ’جو بوگے وہی کاٹو گے‘ یہ درحقیقت محض ایک کہاوت نہیں بلکہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی زبان مبارک سے نکلی وہ حقیقت ہے جس میں بشر کو خبردار کرتے ہوئے اُسے دعوت عمل دی جا رہی ہے اور متنبہ کیا جا رہا ہے کہ یاد رکھو! تمہیں دنیوی زندگی میں وہی ملے گا جس کے مقدمات تم نے خود اپنے عمل سے فراہم کئے ہوں گے اور آخرت میں بھی وہی حاصل ہوگا جو دنیا میں تم اپنے نیک یا برے عمل کی شکل میں بو چکے ہو گے۔
-
ایرانی آرٹسٹ کا افغان شہیدوں کو خراج عقیدت
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱گزشتہ جمعے کو افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کے دور حکومت کا سب سے بڑا دہشتگردانہ واقعہ پیش آیا جس میں ایک خودکش داعشی دہشتگرد نے نماز جمعہ کے دوران خود کو دھماکے سے اڑا کر کم ازکم ۱۰۰ شیعہ نمازیوں کو شہید اور ۲۰۰ کو زخمی کر دیا۔ ایران کے معروف آرٹسٹ حسن روح الامین نے ایک غمناک پینٹنگ بنا کر شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
روح کانپ جاتی ہے اس جنت میں! ۔ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۶ہمالیہ کے دامن میں بکھرے ہوئے بے نظیر قدرتی نظارے،جنہیں دیکھ کر جہاں آنکھوں میں خمار اُتر آئے، وہیں دل بھی لرز جائے اور زبان بے ساختہ پکار اٹھے ’’سبحان اللہ’’۔ کورونا دور سے قبل ایک غیر ملکی سیاح کے کیمرے سے بنائی گئی ایک ویڈیو۔
-
بچوں کو خوش رکھنے کا ثواب۔ پوسٹر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۲نبی رحمت، ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: جو شخص بچوں کو خوش کرتا ہے، خدائے سبحان روز قیامت اُسے شاد و مسرور کرتا ہے۔ (کافی، ج۶، ص۴۹)
-
قندوز کے دہشتگردانہ حملے پر رہبر انقلاب اسلامی کا رد عمل، افغان حکام سے ایسے واقعات کی تکرار روکنے کا مطالبہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے جمعے کے روز افغانستان کے صوبے قندوز میں ایک مسجد پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے میں نمازیوں کی شہادت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا اور ساتھ ہی افغان حکومت سے اس بھیانک جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو قرار واقعی سزا دیئے جانے نیز اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکنے پر تاکید کی۔
-
واقعۂ قندوز پر آیت اللہ سیستانی کا رد عمل، افغان عوام سے قومی اتحاد کی اپیل، مسلمان ملکوں کے رویہ پر اظہار افسوس
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۶عراق میں شیعوں کے سب سے بڑے عالم دین و مرجع ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی افغانستان کے صوبے قندوز میں جمعہ کے روز مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور اس ملک کے نہتے عوام کو اسلامی ملکوں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
ایران کو ملا ایک اور گولڈ میڈل... ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴ایرانی پہلوان علی اکبر یوسفی نے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں میں 130 کیلو وزن میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
-
امریکی میرینز کی چوری پکڑی گئی+ ویڈیو
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۷سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں امریکی میرینز کو چوری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
شہروں میں 400 فیصد گرمی بڑھ گئی: تحقیق
Oct ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۱:۴۷ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ شہروں میں گرمی کی شدت 400 فیصد بڑھ گئی ہے۔