-
ایرانی شیروں نے امریکی دہشتگردوں کو فرار پر مجبور کیا۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۷خلیج فارس میں گشت کر رہے ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے ایک بار پھر وہاں موجود امریکی دہشتگردوں کی دو کشتیوں کا پیچھا کر کے اُنہیں علاقے سے فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
-
سرزمین وحی پر سب سے بڑا جوا خانہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳سعودی عرب میں سب سے بڑا جوا خانہ کھل گیا ہے۔
-
زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۰ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمین زیادہ روشنی اور گرمی جذب کرنے لگی۔
-
ایران نے آذربائیجان کو چاروں خانے چِت کر دیا۔ ویڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱ایرانی پہلوان محمد رضا مختاری نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں تین منٹ کے اندر اندر اپنے آذربایجانی حریف کو 0-9 سے ہرا کر اسے ناک آوٹ کر دیا۔ مختاری کے ماہرانہ داؤ کو عالمی سطح پر خوب سراہا گیا ہے۔ اس ویڈیو کو دونوں ممالک کے مابین پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کے تناظر میں بھی دیکھا جا رہا ہے۔
-
فرزند رسول امام مہدی (عج) کی مخصوص زیارت ۔ متن+آڈیو
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳روز جمعہ سے مخصوص امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی زیارت ملاحظہ کیجئے۔
-
امام رضا علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۸فرزند رسول،امام رؤف، ثامن الحجج، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر تسلت و تعزیت کے ساتھ آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔ امامِ ضامن، مولا علی رضا علیہ السلام کی شہادت بعض معتبر روایات کی بنا پر صفر کی آخری تاریخ میں واقع ہوئی ہے۔
-
امام رؤف کی شب شہادت پر خطبہ خوانی کی خصوصی رسم۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔
-
سعودی بربریت کا شکار یمن کا ساحلی شہر، الحدیدہ۔ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹یمن کے ساحلی صوبے اور شہر الحدیدہ کو جارح سعودی اتحاد کی مستقل بنیادوں پر جارحیت اور بمباری و گولہ باری کا سامنا ہے۔ باوجودیکہ دوہزار اٹھارہ میں الحدیدہ میں جنگ بندی کو لے کر اقوام متحدہ کی نگرانی میں سعودی و یمنی فریقوں کے مابین معاہدہ طے ہوا تھا، تاہم سعودی عرب اور اسکے اتحادی اس خطے کو روزانہ اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں اور کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب اس صوبے میں سعودی اتحاد جنگ بندی معاہدے کی سیکڑوں بار دھجیاں نہ اڑاتا ہو۔
-
افغانستان کے لئے ایران کی امداد+ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴افغانستان کے لئے ایران کی انسان دوستانہ مدد کی چوتھی کھیپ بھی افغانستان پہنچ گئی۔
-
آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا+ تصاویر
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۱برازيل کی آٹھ سالہ بچی نے سائنس کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔