-
ساجد رضوی کا سفر آخرت
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۹سینیئر صحافی اور سحر اردو ٹی وی کے معروف اینکر ساجد حسین رضوی بہشت معصومہ قم میں سپرد خاک کردیئے گئے ۔
-
سینیئر صحافی سید ساجد رضوی مرحوم کی تدفین آج
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹سحراردو ٹی وی کے روح رواں ، مخلص و سینیئر اینکر و صحافی سید ساجد حسین رضوی کی آج شام ایران کے مقدس شہر قم میں تدفین عمل میں لائی جائے گی ۔
-
اسپین کے آتش فشاں کی طغیانی، لاوا گھروں کو نگلنے لگا۔ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۱دوروز قبل اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹ جانے کے بعد سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اب بہتے ہوئے ہولناک لاوا نے رہائشی علاقوں کو نگلنا شروع کر دیا ہے۔ا طلاعات کے مطابق ’’لاپالما‘‘ جزیرے میں واقع ’’کیمبرویجا‘‘ نامی آتش فشاں تمام تر شدت کے ساتھ پھوٹ پڑا ہے اور حالات کی حساسیت اور ممکنہ سنگین خطرات کے پیش نظر علاقے کے کئی ہزار باشندوں سے انکے مکانات خالی کرا لئے گئے ہیں۔ اب تک وہ اپنے راستے میں موجود جنگل کے بڑے علاقے اور متعدد مکانات کو جلا کر تباہ کر چکا ہے۔
-
صیہونیوں کو ایسے رسوا کرتے ہیں فلسطینی۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵فلسطین سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودساختہ صیہونی حکومت کے فوجی ایک فلسطینی کی دکان میں در آئے ہیں مگر اُس جوان نے انہیں خاطر میں نہ لاتے ہوئے مصلیٰ بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کر دی۔ اس قسم کی ویڈیوز فلسطین سے وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہتی ہیں۔
-
اسپین، جہنم کی یاد دلاتا آتش فشاں۔ ویڈیو
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵گزشتہ روز اسپین کے لاپالما جزیرے میں آتش فشاں پھٹ جانے کے بعد سے بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
-
انقلاب اسلامی کے بے لوث خدمتگزار اور سینیئر صحافی سید ساجد حسین رضوی انتقال کر گئے
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵ایران کے اردو ٹی وی چینل ’سحر‘ اور ریڈیو تہران سے جڑے معروف سینیئر صحافی اور میزباں سید ساجد حسین رضوی اپنے معبود حقیقی سے جا ملے۔
-
میدان اولمپک کے سورماؤں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب۔ تصاویر
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۲آج ہفتے کی صبح اولمپک اور پیرا اولمپک ۲۰۲۰ میں میڈل جیت کر ایران اسلامی کا نام روشن کرنے والے کھلاڑی اور شعبۂ ورزش کے اعلیٰ عہدے دار قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کے لئے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہنچے۔ اس موقع پر قائد انقلاب اسلامی نے اولمپک میں میڈل حاصل کرنے پر تمام کھلاڑیوں اور انکے مربیوں کو خطاب کرتے ہوئے انکی محنتوں اور جانفشانیوں کی قدردانی کی۔
-
سعودی اتحاد کے خلاف یمن کے جوابی حملے+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳سعودی عرب نے کچھ عرب ممالک کا اتحاد بنا کر26 مارچ 2015 کو یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کیا۔
-
دوست ملک لبنان کو بحران سے بچانے کے لئے امداد جاری+ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۱:۵۶اقتصادی اور توانائی کے بحران کا سامنا کر رہے دوست ملک لبنان کے لئے ایندھن کی سپلائی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اس طرح نوازا گیا صدر ایران سید ابراہیم کو۔ ویڈیو
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کو گزشتہ روز تاجیکستان کی قومی یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند سے نوازا گیا تھا۔ انہوں نے یہ اعزازی سند حاصل کرنے کے بعد تاجیکستان کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا تاہم ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ میرے لئے اپنے اُسی معمولی عنوان کو ترجیح حاصل ہے کہ میں حوزہ علمیہ کا ایک ادنیٰ سا طالبعلم ہوں۔ خیال رہے کہ صدر ایران شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے دو روز قبل تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچے تھے۔