صیہونیوں کو ایسے رسوا کرتے ہیں فلسطینی۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i393303-صیہونیوں_کو_ایسے_رسوا_کرتے_ہیں_فلسطینی_ویڈیو
فلسطین سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خودساختہ صیہونی حکومت کے فوجی ایک فلسطینی کی دکان میں در آئے ہیں مگر اُس جوان نے انہیں خاطر میں نہ لاتے ہوئے مصلیٰ بچھایا اور نماز پڑھنا شروع کر دی۔ اس قسم کی ویڈیوز فلسطین سے وقتاً فوقتاً سامنے آتی رہتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۵ Asia/Tehran