-
اسرائیل کے اندر فلسطینیوں کی بڑی کارروائی، 53 اسرائیلی قیدی بنائے گئے+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱حماس کے ایک نزدیکی ذریعے کا کہنا ہے کہ فلسیطنی مجاہدین نے 53 اسرائیلیوں کو قیدی بنا لیا ہے جن میں کچھ فوجی اور اعلی سابق کمانڈر بھی شامل ہیں۔
-
فلسطینیوں کے شدید حملے کے بعد فرار ہوتے صیہونی+ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹اسرائیل پر فلسطینیوں کے وسیع حملے کے بعد تازہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح صیہونی اپنے اپنے گھروں سے نکل کر بھاگ رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے اندر گھسے فلسطینی نوجوان+ ویڈیوز
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیل کے اندر گھس کر سب سے بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
شام، کیڈٹ کالج پر دہشت گردانہ حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶دہشت گردوں نے جمعرات کو مغربی شام کے صوبے حمص میں ایک فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب پر ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 89 افراد جاں بحق اور 277 افراد زخمی ہوگئے۔
-
پیرس: ایئرپورٹس، ہوٹل، ٹرین میں کھٹمل عوام کے لئے درد سر بن گئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷فرانس میں اگلے سال ہونے والے اولمپک گیمز 2024 سے قبل، خون چوسنے والے کیڑے کھٹمل نے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں ہر جگہ ہلچل مچا دی ہے جس کی وجہ سے سیاحوں سمیت مقامی لوگوں کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے۔
-
گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
ایران کی ڈرون طاقت+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۳:۰۷ایرانی فوج کے مشترکہ ڈرون ایک ہزار چار سو دو، فوجی مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ مختلف ایرانی ڈرون طیاروں کے ذریعے ڈرون مواصلاتی خلل کا آپریشن کامیابی کے ساتھ انجام پایا۔
-
خلا میں فضلے چھوڑنے والی کمپنی پر پہلی بار جرمانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۲:۵۶امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت ختم ہونے والی ہے: رہبرانقلاب اسلامی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کا نیل سے فرات تک ہدف پورا نہیں ہوا اور وہ اسی غم اور غصے میں مرجائے گی۔