-
انڈیا کے شمسی مشن کی سیلفی، زمین اور چاند کیسے نظر آتے ہیں؟ (ویڈیو)
Sep ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۴اسرو کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر میں زمین کا ایک بڑا حصہ نظر آرہا ہے جبکہ اس تصویر میں چاند دائیں جانب ہے۔
-
اربعین ملین مارچ، نجف اشرف میں زائرین+ ویڈیو+ تصاویر
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں جو کربلائے معلی کے لئے روانہ ہو رہے ہيں۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۹صیہونی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔
-
چاند پر کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد ہندوستان کی اب سورج پر نظر
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳ہندوستانی خلائی ادارے، ’انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن‘ (اسرو۹ نے کہا ہے کہ سورج پر تحقیق کے لیے اس کی اولین رصدگاہ (آبزرویٹری) ہفتہ 2 ستمبر 2023 کو آندھرا پردیش کے شہر سری ہری کوتا میں واقع ستیش دھون خلائی مرکز سے روانہ کیا جائے گا۔
-
فلسطینی نمازیوں سے صیہونی فوجیوں کی بدتمیزی+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۴صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی کی ایک بار پھر بے حرمتی کرتے ہوئے نمازیوں کو زد و کوب کیا۔
-
فرانس کو بڑا دھچکا، افریقی ملک گیبون میں فوجی بغاوت+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹افریقہ میں ایک نئی فوجی بغاوت کی خبریں آ رہی ہيں اس بار گیبون سے یہ خبر موصول ہو رہی ہے۔
-
36 واں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲36ویں ایران آذربائیجان بین الاقوامی سائیکلنگ ٹور کا پہلا مرحلہ تبریز سے ارومیہ کے راستے میں 15 ٹیموں کے 82 سواروں کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا۔
-
ناسا کا سپر سونک مسافر طیارہ، کیسا ہے؟
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے اپنے سُپر سونک ہائیڈروجن طیارے کے حوالے سے نئے انکشافات کردیے۔
-
آنسوؤں کی قیمت پوچھیئے اس اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی بیٹری سے
Aug ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹سنگاپور کے سائنس دانوں نے اسمارٹ کانٹیکٹ لینس کی ایک مہین بیٹری بنائی ہے جس کو آنسوؤں سے چارج کیا جاسکتا ہے۔
-
چندریان 3 کی ارسال کردہ چاند کی نئی تصاویر
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۱ہندوستان کے خلائی مشن چندریان 3 نے چاند کے جنوبی قطب کی نئی تصاویر بھیج دیں۔