-
تہران کی عید گاہ، نماز عید کا عظیم الشان اجتماع+ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۰تہران کی مرکزی عید گاہ میں رہبر انقلا اسلامی کی امامت میں نماز عید کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے مومن روزے داروں نے شرکت کی۔
-
اقرأ، قرآنی مقابلے کا ضمنی کوئز (خواتین کے لئے)
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۹گزشتہ برس کی طرح اس سال بھی اقرا بین الاقوامی قرآنی مقابلے کا سلسلہ جاری رہا جس کی سائڈ لائن پر خواتین سے مخصوص ایک ضمنی کوئز بھی رکھا گیا۔
-
کیا آپ سُپر مارکیٹوں میں موجود گوشت کھاتے ہيں تو ہوشیار ہو جائیں؟
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۲۲ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ اسپین میں تقریباً نصف سپر مارکٹوں میں موجود گوشت ادوایات کی مزاحمت کرنے والے مہلک ’سپر بگ‘ کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ایران کے اسٹریٹیجک آہنی پرندے فوج میں شامل (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸آج ۲۰۰ اسٹریٹیجک آہنی پرندوں (ڈرونز) کو اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے ڈرون یونٹ میں شامل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ اپنے سیمی فائنل کو پہنچا، 15 قاریان کرام کے درمیان ہوگا مقابلہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۶ماہ رمضان کے دوران جاری بین الاقوامی قرآنی مقابلہ ’’اقرأ‘‘ اپنے چوبیس دن کا ابتدائی مرحلہ طے کرنے کے بعد سیمی فائنل کو پہنچ گیا ہے۔
-
یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
قبلۂ اول قدس اور فلسطین کے بارے میں اپنے تأثرات ہمارے ساتھ شیئر کیجیئے
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۰آپ سبھی قارئین اور سحر اردو ٹی وی کے ناظرین قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کے بارے میں اپنے احساسات و جذبات ہمارے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں جنہیں ہم یومِ قدس کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں آپ ہی کے نام سے شامل کریں گے۔
-
ایران کے سلسلے میں احمقانہ باتیں کرنے والوں کے لئے خصوصی ویڈیوز
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۶گزشتہ دنوں انواع و اقسام کے 1084 جدیدترین ہتھیاروں کی ایک بڑی کھیپ ایران کی بری فوج کے حوالے کر دی گئی جس کے بعد ایران کی مسلح افواج کی دفاعی توانائیاں دوچنداں ہو گئیں۔
-
پلاسٹک کے برتن میں موجود پی ایف ایز ہماری غذا کا حصہ بن سکتے ہیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۴:۱۷یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم کے سائنس دانوں نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روز مرہ کے استعمال کے پلاسٹک کے برتنوں میں موجود پی ایف ایز (پر اور پولی فلورو الکائل مرکبات) ہماری غذا میں شامل ہوسکتے ہیں۔ پی ایف ایز فلورین پر مشتمل ایسے نقصان دہ کیمیا ہوتے ہیں جن کو ’فار ایور کیمیکلز‘ کہا جاتا ہے۔
-
ایران کے نوجوان قاری نے سعودی عرب کا قرآنی مقابلہ اپنے نام کر لیا(ویڈیوز)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳ایران کے نوجوان قاری یونس شاہ مرادی نے سعودی عرب میں منعقد ہوئے ’’عطرالکلام‘‘ قرآنی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور وہ ۳۰ لاکھ سعودی ریال کی انعامی رقم کے مستحق قرار پائے۔ اس مقابلے میں سعودی عرب کے قاری نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔