یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i420469-یوم_قدس_کی_آمد_پر_ایرانی_سمندر_میں_بھی_ہلچل_(ویڈیو_تصاویر)
اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳ Asia/Tehran