ایران کے اسٹریٹیجک آہنی پرندے فوج میں شامل (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i420722-ایران_کے_اسٹریٹیجک_آہنی_پرندے_فوج_میں_شامل_(ویڈیو)
آج ۲۰۰ اسٹریٹیجک آہنی پرندوں (ڈرونز) کو اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے ڈرون یونٹ میں شامل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۸ Asia/Tehran