-
سری لنکا کے عوام پر گرا بجلی بم
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا میں بجلی کے ٹیرف میں 264 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
ایران و عراق کے درمیان بجلی کے سمجھوتے
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳ایران کے بجلی کے وزیر نے کہا ہے کہ عراق میں بجلی گھر بنانے اور پاور پلانٹ کے تحفظ کے بارے میں متعدد سمجھوتے طے پائے ہیں۔
-
توانائی کے شعبے میں ایران و پاکستان کے درمیان تعاون کا فروغ
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۰توانائی کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون کی زیادہ سے زیادہ توسیع کے مقصد سے پاکستان کے بجلی کے وزیر ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری
Jun ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷پاکستان میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔
-
روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان کی حکومت کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنےکا دعوی
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸پاکستان میں حکومتی ذرائع نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنےکا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان میں بجلی کا بحران
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۴ہندوستان میں بجلی کے بحران کے نتیجے میں محکمہ ریلوے نے بیالیس ٹرینیں منسوخ کردیں۔
-
پاکستانی عوام کو 24 گھنٹوں میں دوسری خوشخبری مل گئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴پاکستان میں وزیر اعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
-
پاکستان میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴پاکستان میں بجلی مزید مہنگی ہوگئی۔
-
شدید ہواؤں کے سامنے پست ہوا برطانیہ۔ ویڈیو
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹برطانیہ میں شدید طوفان اور تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی۔