دہشت گرد گروہ داعش نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کو بجلی سپلائی کرنے والی لائنوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
ہندوستان میں پتھر کے کوئلے کی قلت کی وجہ سے بجلی کا بحران بڑھتا جارہا ہے اور متعدد پاور پلانٹ کے بند ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔
ایران اپنی ضرورت کی پچاس فی صد بجلی ایٹمی توانائی کے ذریعے پورا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔یہ بات ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے روسی خبررساں ایجنسی اسپوتنک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی۔
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں آنے والے طوفان اور سیلاب سے اب تک 48 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکی ریاست لوزیانا کے گورنر نے لوگوں سے گھروں میں رہنے اور تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
امریکہ کی جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔
شنگہائی تعاون تنظیم کے وزرائے توانائی کا پہلا اجلاس جمعے کو آن لائن منقعد ہوا۔
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں تیز ہواؤں اور شدید بارشوں کے نتیجے میں کئی لاکھ گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔
عراق کی وزارت بجلی نے اعلان کیا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش نے بغداد کے کرخ علاقے کو پانی فراہم کرنے والی بجلی کی لائن پر حملہ کیا ہے۔
عراق میں داعش دہشت گرد ایک بار پھر سراٹھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔