-
برطانیہ میں سیاسی بحران، حکومت سقوط کے دہانے پر
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۴برطانوی وزیرخارجہ بورس جانسن نے ’بریگزٹ‘ کے معاملے پر وزیراعظم تھریسامے سے اختلافات کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
-
علاقے کے بحرانوں کے حل کے لئے ایران کی مشارکت پر لاوروف کی تاکید
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۹روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کے مسائل، ایران جیسے اہم ملکوں کے کردار کے بغیر حل نہیں ہو سکتے۔
-
امریکا کو مالیاتی بحران کا سامنا
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۱مائیکروسافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ امریکا میں مالیاتی بحران آنے والا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں بحران کی بابت روس کا انتباہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲روسی وزیرخارجہ نے خبردار کیا ہے کہ جزیرہ نمائے کوریا ایک بحران کی طرف بڑھ رہا ہے
-
جزیرہ نمائے کوریا کے بحران پر تشویش
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جزیرہ نمائے کوریا کے بحران کو حالیہ برسوں کا خطرناک ترین عالمی بحران قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں سے مقابلے کے لئے سیاحت کی صنعت پر قطر کا بھروسہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۴قطر کی حکومت سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مصر کی پابندیوں کے اثرات کو کم کرنے کے لئے سیاحت کی صنعت کو مستحکم کرنے پر زور دے رہی ہے-
-
ایک سو تیس ملین افراد کو بحران کا سامنا : اقوام متحدہ
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک سو تیس ملین افراد کو انسانی بحرانوں اور دربدردی کا سامنا ہے۔
-
عرب ممالک کے بحران کے حل میں ایران کی سفارتی کوششیں
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ کے لئے ہیں لہذا ڈرانے اور دھمکانے سے مسائل کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
اسرائیلی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے: اقوام متحدہ
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ فوری طور پر بند کردیا جائے۔
-
افغانستان میں جاری بحران پر روس کا انتباہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہو جائے گا ۔