SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران

  • اسرائیلی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے: اقوام متحدہ

    اسرائیلی بستیوں کی تعمیر غیر قانونی ہے: اقوام متحدہ

    Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶

    اقوام متحدہ نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ فوری طور پر بند کردیا جائے۔

  • افغانستان میں جاری بحران پر روس کا انتباہ

    افغانستان میں جاری بحران پر روس کا انتباہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۲

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کا بحران سیاسی طریقے سے حل ہو جائے گا ۔

  • ہندوستان کے وزیراعظم سے جموں و کشمیر کی وزیر اعلی کا مطالبہ

    ہندوستان کے وزیراعظم سے جموں و کشمیر کی وزیر اعلی کا مطالبہ

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیر اعلی نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر کے بحران کو حل اور اس علاقے کی سلامتی کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کریں۔

  • نتنیاہو کی برطرفی پر صیہونی مظاہرین کی تاکید

    نتنیاہو کی برطرفی پر صیہونی مظاہرین کی تاکید

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴

    اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کے خلاف ان دنوں وسیع پیمانے پر مخالفت کی جا رہی ہے اور سینکڑوں کی تعداد میں صیہونیوں نے احتجاجی مظاہرہ کر کے بنیامین نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری

    ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری

    Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۳

    ہندوستان میں نوٹ بندی کا بحران بدستور جاری ہے اوردو ماہ سے زائد کا عرصہ گذرجانے کے باوجود حالات ابھی تک معمول پر نہیں آ سکے ہیں۔

  • ریاض کی غلط پالیسیاں یمن کے بحران میں اضافے کا باعث،امیرعبداللہیان

    ریاض کی غلط پالیسیاں یمن کے بحران میں اضافے کا باعث،امیرعبداللہیان

    Dec ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔

  • یمنی عوام کے عزم و ارادے کا احترام ہی اس ملک کے بحران کا حل ہے: تحریک انصاراللہ

    یمنی عوام کے عزم و ارادے کا احترام ہی اس ملک کے بحران کا حل ہے: تحریک انصاراللہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے سعودی حکومت کے جارحانہ حملوں کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے-

  • لیبیا کابحران روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔

    لیبیا کابحران روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے۔

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲

    لیبیا کے بگڑتے ہوئے حالات پر اس ملک کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تشویش کا اعلان کیا ہے۔

خاص خبریں
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

    ۳۰ minutes ago
  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ کی ملاقات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS