• ذلیل امریکی فوجیوں کی شامی عوام نے کر دی دھنائی + ویڈیو

    ذلیل امریکی فوجیوں کی شامی عوام نے کر دی دھنائی + ویڈیو

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۹

    شام میں امریکا نے کردوں کو دھوکہ دے کر ایک بار پھر اپنی تاریخ تکرار کر دی ہے۔

  • شام میں دہشتگردوں کے دو ڈرون تباہ

    شام میں دہشتگردوں کے دو ڈرون تباہ

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲

    روس کی فوج نے مغربی شام کے شہر لاذقیہ میں دہشتگردوں کے دو ڈرون طیارے مار گرائے ہیں

  • ترکی کے اتحادیوں کی جارحیت کا جواب دیں گے:شام

    ترکی کے اتحادیوں کی جارحیت کا جواب دیں گے:شام

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱

    شام کے صدر بشار اسد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک پوری طاقت اور قانونی طریقوں سے ان جارحیتوں کا جواب دے گا۔

  • ترکی کے جنگی طیارے نے عوام پر مارا میزائل ۔ ویڈیو

    ترکی کے جنگی طیارے نے عوام پر مارا میزائل ۔ ویڈیو

    Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱

    حال ہی میں شام میں جاری ترکی کی جارحیت کی ایک افسوسناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک میزائل کو عوام کے بیچ و بیچ گر کر پھٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ میزائل ترکی کے اف سولہ جنگی طیارے نے فائر کیا۔

  • ترکی کے حملے نے داعشی دہشتگردوں کو دیا رہائی کا تحفہ ۔ ویڈیو

    ترکی کے حملے نے داعشی دہشتگردوں کو دیا رہائی کا تحفہ ۔ ویڈیو

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶

    شام کے شمالی علاقے میں ترکی کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ترکی کے تازہ ترین حملوں میں ایک جیل کی دیوار مسمار ہوئی جس کے بعد اس میں قید داعشی دہشتگردوں کی بڑی تعداد وہاں سے فرار کر گئی۔مقامی باشندوں نے ترکی کے اس حملے کو عمدی قرار دیا ہے۔بعض مبصرین کا خیال ہے کہ داعش کے ان خونخوار دہشتگردوں کی آزادی شام میں بہت سے دہشتگردانہ واقعات کا پیش خیمہ ہو سکتی ہے۔

  • شام میں ترک جارحیت پر سوشل میڈیا کے صارفین کا عجیب رد عمل ۔ ویڈیو

    شام میں ترک جارحیت پر سوشل میڈیا کے صارفین کا عجیب رد عمل ۔ ویڈیو

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۷

    چند روز سے شام کے شمالی علاقے میں ترک فوج کی جارحیت جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک لاکھوں افراد بے گھر، دسیوں جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ترک فوج کی جارحیت کی مذمت میں سوشل میڈیا صارفین نے ایک ویڈیو وائرل کی ہے جس میں اردوغان کو گھوڑے کی پشت سے زمین پر گرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ ویڈیو کئی سال پرانی ہے جس میں ترک صدر ایک مقامی فیسٹیول کے دوران گھوڑے پر سوار ہوئے مگر گھوڑے نے بِدک کر ان کو زمین پر دے مارا۔

  • دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت

    دہشت گرد امریکی فوج کی داعشی عناصر کے لئے حمایت

    Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۹

    شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترک فوج کے حملے کے دوران دہشت گرد امریکی فوجیوں نے دسیوں داعشی دہشت گردوں کو شام سے باہر نکال لیا ہے

  •  شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت

    شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷

    مختلف بین الاقوامی تنظیموں نے شام کے خلاف ترکی کی فوجی جارحیت کی مذمت کی ہے ۔ ان تنظیموں نے ترکی سے یہ جارحیت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اسی کے ساتھ اطلاعات ہیں کہ ترکی کی جارحیت کے نتیجے میں لاکھوں شامی باشندے بے گھر ہوچکے ہیں ۔ اس دوران شام نے اعلان کیا ہے کہ اگر شمالی شام کے کرد آبادی والے علاقوں میں شامی فوج تعینات ہوتی تو ، ترکی حملے کی جرائت نہ کرتا۔

  • شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو

    شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو

    Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳

    ترکی نے امن و استحکام کی بحالی کے بہانے شام کے کرد علاقوں پر شدید حملے شروع کر دئے ہیں جسے شامی حکومت اور دیگر ممالک نے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ترکی کی جارحانہ کاروائیوں کے سبب ساٹھ ہزار سے زائد افراد بے گھر جبکہ دسیوں کی تعداد میں جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں۔

  • امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا: کرد رہنما محمود صابر

    امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا: کرد رہنما محمود صابر

    Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶

    شام کے ایک کرد رہنما نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے کردوں کو دھوکہ دیا ہے ۔