شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i356219-شام_پر_ترکی_کی_جارحیت_اور_حملات_جاری_ویڈیو
ترکی نے امن و استحکام کی بحالی کے بہانے شام کے کرد علاقوں پر شدید حملے شروع کر دئے ہیں جسے شامی حکومت اور دیگر ممالک نے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ترکی کی جارحانہ کاروائیوں کے سبب ساٹھ ہزار سے زائد افراد بے گھر جبکہ دسیوں کی تعداد میں جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳ Asia/Tehran
  • شام پر ترکی کی جارحیت اور حملات جاری ۔ ویڈیو

ترکی نے امن و استحکام کی بحالی کے بہانے شام کے کرد علاقوں پر شدید حملے شروع کر دئے ہیں جسے شامی حکومت اور دیگر ممالک نے کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔رپورٹوں کے مطابق اب تک ترکی کی جارحانہ کاروائیوں کے سبب ساٹھ ہزار سے زائد افراد بے گھر جبکہ دسیوں کی تعداد میں جاں بحق یا زخمی ہو چکے ہیں۔

شام میں ترکی کی جارحیت جاری،اب تک دسیوں ہزار بے گھر 
 
شمالی شام میں ہونے والی ترک جارحیت اور حملوں کے بعد مقامی باشندے محفوظ مقامات کی جانب فرار کرتے ہوئے!