-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی حملے کے منصوبے پر روس کا انتباہ
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے خبردار کیا ہے کہ دہشت گرد گروہ جبہت النصرہ اور وائٹ ہلمٹ، ادلب پر کیمیائی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے سبھی ارکان ٹرمپ اور اسرائیل کے خلاف ڈٹ گئے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں جو شام کی جولان کی پہاڑیوں پر اسرائیل کی حکمرانی کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے منعقد ہوا تھا، کونسل کے سبھی ارکان نے ایک آواز ہو کر ٹرمپ اور اسرائیل کے اقدامات کی مخالفت کر دی۔
-
حلب ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰گزشتہ سنیچر کی شام، شام کے شمال مغربی صوبے حماہ کے رسیف اور عزیزیہ نامی علاقوں میں دہشتگردوں نے کیمیائی حملہ کیا جس کے بعد کم از کم ۲۱ لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ دہشت گردوں نے ہفتے کی رات حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ دہشت گردوں کی مسلسل حمایت کررہا ہے، شامی وزارت خارجہ
Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰شام کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے وائٹ ہیلمٹ گروہ سمیت تمام دہشت گردگروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
شام کا سیاسی عمل شامی حکومت اور سیاسی قیادت کی نگرانی میں انجام پائےگا
Mar ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۲شام کے وزیرخارجہ ولیدالمعلم نے کہا ہے کہ شام کے سیاسی عمل میں کسی بھی طرح کا فیصلہ کرنے کا حق صرف شامی عوام کو حاصل ہے جو شامی حکومت اور قیادت کی نگرانی میں انجام پائے گا۔
-
وہابی دہشت گردوں سے اسرائیلی ہتھیار برآمد
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴شام میں وہابی دہشت گرد اس ملک کے عوام کے خلاف اسرائیلی ہتھیاراستعمال کر رہے ہیں۔
-
2018 میں شام میں بچوں کی اموات میں اضافہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے دو ہزار اٹھارہ کو شامی بچوں کی سب سے زیادہ اموات کا سال قرار دیا ہے۔
-
شام میں وحشیانہ امریکی بمباری، پچاس عام شہری جاں بحق
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۴امریکی اتحاد کے جنگی طیاروں نے اپنے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے شام کے مشرقی شہر دیرالزور کے قریب بمباری کر کے پچاس سے زائد عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔