-
شام: دیرالزور پر امریکہ کا حملہ، درجنوں جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
شام پر دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ، سو شہری متاثر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷شام میں مغربی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے کیمیائی حملے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو ہو گئی ہے۔
-
کیا اسرائیل، شام سے ڈر گیا؟؟؟ + مقالہ
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۵اسرائیلی پارلیمنٹ میں خارجہ اور دفاعی امور کی کمیٹی کی رکن کیسینا سیوتلویا نے جو بیان دیا ہے اور جس میں انہوں نے کہا کہ جب سے روس سے شام کو میزائل ڈیفنس سسٹم ایس-300 ملا ہے تب سے اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کی فضائی حدود میں کوئی بھی پرواز نہیں کی، یہ بہت ہی اہم بات ہے ۔
-
شامی حکومت نے دہشت گردی کو پھیلنے سے روک دیا ہے
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ حقائق سے دوری اختیار کرنا مغربی ملکوں کی سب سے بڑی غلطی ہے۔
-
شام میں امریکہ کی جانب سے ہجین پر فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۷دہشت گردوں کے خلاف امریکہ کی زیرکمان نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے جنگی طیاروں نے شام کے شہر ہجین کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
استنبول سربراہی اجلاس
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۳فوٹو گیلری
-
استنبول اجلاس: شام کی تبدیلیوں میں موثر کردار ادا کرنے کی یورپ کی کوشش-
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۵۵شام کا بحران اور اس ملک میں بدامنی کے نتیجے میں 2011 میں شروع ہونے والی جنگ اس بات کا باعث بنی کہ ترکی سمیت مغربی اور اس کے عرب اتحادی ممالک، شام میں روس سمیت مزاحمتی طاقت کے مدمقابل آجائیں اور شام ان کے درمیان جنگ کے میدان میں تبدیل ہوجائے-
-
استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید
Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۰روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
-
ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے پر زور
Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ
Oct ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۵سحر نیوز رپورٹ