-
شام میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۳شام کے صوبہ ادلب میں دہشت گردوں کے کیمیائی ہتھیاروں کے کارخانے میں دھماکے سے گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں برطانوی ، چچن اور ترکی شہری شامل ہیں
-
اسرائیل کی کھوکھلی دھمکیوں میں کتنا اثر ... + مقالہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کی دھمکیاں پھر سے شروع ہوگئی ہیں۔ انہوں نے تل ابیب کے دورے پر جانے والے روس کے نائب وزیر اعظم میکسیم اکیموموف سے کہا کہ اسرائیلی فضائیہ شام میں اپنے اہداف کو نشانہ بناتی رہے گی اور شام کو روس سے ایس- 300 دفاعی سسٹم مل جانے کے باوجود بھی اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہیں گے۔
-
قنیطرہ پاس پر شام کا پرچم لہرا دیا گیا
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶پانچ سال کے بعد شام اور مقبوضہ جولان کے درمیان واقع قینطرہ پاس پر شام کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
-
شام میں ہجین پر وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۴امریکہ کی زیرکمان قائم نام نہاد بین الاقوامی اتحاد نے شام میں دیرالزور کے علاقے ہجین پر وائٹ فاسفورس بموں سے حملہ کیا ہے۔
-
شام میں جنگ جاری رہنے کی وجہ امریکی موجودگی
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴روس نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی جنگ جاری رہنے کا اصلی سبب ہے۔
-
سویدا کے مشرق میں داعش کے خلاف شامی فوج کی کارروائی
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۳شامی فوج نے جنوبی صوبے سویدا کے مشرقی علاقوں میں داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر میزائل حملے اور گولہ باری کرتے ہوئے الصفا کی پہاڑیوں میں اپنے ٹھکانے مضبوط کر لئے ہیں۔
-
S 300 اینٹی میزائل سسٹم شام کے حوالے ۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸اسرائیل کی بڑی کوششوں کے باوجود روس نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کرتے ہوئے اپنا پیشرفتہ اینٹی میزائل سسٹم ایس ۳۰۰ شام کے حوالے کر دیا۔شام میں اس اینٹی میزائل سسٹم کے پہونچنے کے بعد اسرائیل میں کافی تشویش بڑھ گئی ہے
-
ایران کے میزائل حملے دمشق حکومت کے ساتھ ہم آہنگی کے تحت انجام پائے
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۴شام کے وزیر خارجہ ولید العلم نے شام میں مشرقی فرات کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ایران کے میزائل حملے کی قدردانی کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام میں ایران کی موجودگی مکمل قانونی اور ان کے ملک کی ارضی سالمیت کے مسئلے میں ہم آہنگی کے مطابق ہے۔
-
صحرائی علاقوں میں شامی فوج کی پیش قدمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳شامی فوج نے سویدا کے مضافات میں واقع تلول الصفا صحرائی علاقوں میں دہشت گردوں کے مقابلے میں پیش قدمی کی ہے۔
-
شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی قانونی ہے، ولید المعلم
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۱شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی غیر قانونی موجودگی کے برخلاف فوجی مشاورت کی سطح پر ایران کی موجودگی قانون کے مطابق ہے۔