SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • عرب ممالک ہمارے فوجی اخراجات برادشت کریں، امریکہ

    عرب ممالک ہمارے فوجی اخراجات برادشت کریں، امریکہ

    Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کے اخراجات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران روس اور ترکی کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    ایران روس اور ترکی کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس

    Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۵

    ایران، روس اور ترکی کے صدور نے شام کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کے احترام پر زور دیتے ہوئے شام میں قیام امن کے لئے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • اغیار کی فوجیں شام سے نکل جائیں، ایرانی صدر حسن روحانی

    اغیار کی فوجیں شام سے نکل جائیں، ایرانی صدر حسن روحانی

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی اجازت کے بغیر شام میں اغیار کی فوجی موجودگی غیرقانونی ہے اور یہ سلسلہ ختم ہونا چاہئے۔

  • شام کا بحران سیاسی طریقہ سے حل کیے جانے پر زور

    شام کا بحران سیاسی طریقہ سے حل کیے جانے پر زور

    Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے بحران کو شامی عوامی کی مشارکت اور سیاسی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا

    شام: غوطہ شرقی سے عنقریب دہشت گردوں کا صفایا

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۸

    شام کے دیہی صوبے غوطہ شرقی کے چند اور علاقے کچھ گھنٹے کے اندر دہشت گردوں کے وجود سے مکمل طور پر پاک ہو جائیں گے۔

  • شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے کی ایک اور مہلت

    شام میں دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے کی ایک اور مہلت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴

    شامی فوج نے غوطہ شرقی کے علاقے دوما میں موجود دہشت گردوں کو ہتھیار ڈال کر علاقے سے باہر نکل جانے کے لئے ہفتے تک کی مہلت دی ہے۔

  • مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد

    مشرقی غوطہ سے اسرائیلی ہتھیار بر آمد

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۵

    شام کی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی غوطہ کے علاقے حرستا سے بڑی مقدار میں اسرائیلی ساخت کے ہتھیار اور بارودی مواد بر آمد ہوئے۔

  • مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے آخری گڑھ کا محاصرہ

    مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے آخری گڑھ کا محاصرہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۱

    شامی فوج نے غوطہ شرقی کے جنوبی علاقوں میں دہشت گردوں کا کام تمام کرنے کے بعد اب دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے، دوما کی جانب پیشقدمی شروع کر دی ہے۔

  • عفرین میں دواؤں اور ویکسین کی قلت

    عفرین میں دواؤں اور ویکسین کی قلت

    Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۵

    بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے ترکی کے کنٹرول والے شامی شہر عفرین میں دواؤں اور ویکسین کی قلت کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش

    عفرین کی صورتحال پر یونیسف کو تشویش

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹

    بچوں کے عالمی ادارے یونیسف کے ترجمان نے شام کے شمالی علاقے عفرین میں انسانی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ ترکی اور اس کی ہمنوا فوج نے اس شہر پر قبضہ کر کے اس علاقے کے عوام کے لئے مسائل ومشکلات پیدا کئے ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
    ایران کا جوابی حملہ ، ڈیمونا میں تباہی
    ۶ hours ago
  • ایران و ہندوستان کے وزرائےخارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، کئ امور پر اتفاق
  • امریکہ اور اسرائیل کے منصوبے ایران نے خطے میں ناکام بنا دیئے: حافظ نعیم الرحمن
  •  پاکستان  کے سیکورٹی امور کے ماہر نے ایران سے جنگ میں امریکا کی شکست پر زور دیا ہے
  • وعدہ صادق 4 کی 71 ویں لہر
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS