-
شام: دمشق میں دہشت گردوں کی ایک اور ناکامی
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مشر ق میں دہشت گردوں کا حملہ پسپا کردیا۔
-
شام کے شہر حمص کے علاقے الوعر سے مسلح گروہوں کے عناصر کا انخلا
Mar ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۹شام میں قومی آشتی کے منصوبے پر عمل درآمد کے تناظر میں مسلح گروہوں کے سیکڑوں عناصر اور ان کے اہل خانہ حمص کے علاقے الوعر سے باہر نکل گئے ہیں۔
-
شام: دیرالزور میں دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۷شام کے شہر دیرالزور کے اطراف میں شامی فوج کے ساتھ ہونے والی جھڑپوں میں ایک سو تیس سے زائد داعش دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
ترکی نے امن مذاکرات کے سلسلے میں وعدے کی خلاف ورزی کی ہے، بشار جعفری
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۰آستانہ میں شام کے تیسرے دور کے امن مذاکرات شروع ہونے کے موقع پر دمشق نے انقرہ پر امن مذاکرات سے متعلق وعدے کی خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
مغرب سیاسی عمل کے بجائے دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے، صدر بشار اسد
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔
-
شام میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۰تقریبا دو سو امریکی فوجی شام کے شمال مغربی شہر منبج کے علاقے العسلیہ میں تعینات ہو گئے۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر ترک فوج کی گولہ باری، متعدد شامی فوجی جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱مشرقی حلب کے محاذ پر ترک فوج کی گولہ باری میں شام کی بارڈر سیکورٹی فورس کے کئی جوان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
تدمر میں شامی فوج کی پیش قدمی
Mar ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸شام میں تدمر کے علاقے میں شامی فوج کی پیش قدمی بدستور جاری ہے۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی کامیابی
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷شامی فوج نے مشرقی شہر دیر الزور کے اطراف میں واقع اسٹریٹیجک پہاڑی علاقے تل علوش کو داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
شام: تدمر پر حملے میں داعش کی ناکامی
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۳شام میں داعش دہشت گرد گروہ، القلمون کے علاقے سے شہر تدمر پر حملہ کرنے میں ناکام ہو گیا۔