-
شام کے شہروں فوعہ اور کفریا کے مریضوں اور زخمیوں کی حلب منتقلی
Dec ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۳شام کے محاصرہ شدہ شہروں فوعہ اور کفریا سے بسوں اور ایمبولینسوں کے ذریعے، مریضوں اور زخمیوں کو حلب منتقل کر دیا گیا-
-
ترکی کو شام کے خلاف جارحیت میں ناکامی
Dec ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۳شام کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شام پر جارحیت کے سلسلے میں ترک صدر کے بیانات سے ان کی دروغگوئی واضح ہوجاتی ہے۔
-
ایران جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزیوں کو ہر گز نظر انداز نہیں کرے گا: ڈاکٹر لاریجانی
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ ڈاکٹر علی لاریجانی نے جامع ایٹمی معاہدے کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
بحران شام کا حل، ایران اور روس سے برطانیہ کی درخواست
Nov ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۵برطانوی وزیر خارجہ نے ایران اور روس سے شام کے بحران کے حل اور حلب میں اقوام متحدہ کے انسان دوستانہ منصوبے پر عملدرآمد میں مدد کی درخواست کی ہے۔
-
ایران نے اپنے فوجی اڈے کو روس کے اختیار میں نہیں دیا، ڈاکٹر لاریجانی
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ تہران، علاقے میں دہشت گردی کے بحران کے حل میں روس کے ساتھ تعاون کر رہا ہے مگر اس نے اپنے فوجی اڈے کو روس کے اختیار میں نہیں دیا ہے۔
-
علاقے کی تبدیلیوں کے بارے میں اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب کا بیان
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۸اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے ایک بیان میں ایران، روس اور ترکی کے تعلقات میں نئی تبدیلیوں کو امید بخش قرار دیا۔
-
شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم کے بارے میں امریکہ روس وزرائے خارجہ کی گفتگو
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۲روس کے وزیر خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے شام کی صورت حال اور اس ملک میں دہشت گرد گروہوں کے خلاف مہم کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
روس کے بغیر شام کا بحران حل نہیں ہوسکتا: رجب طیب اردوغان
Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۷ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ روس کے بغیر شام کے بحران کو حل نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
بحران شام کو فوجی طریقے سے ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا، دیمستورا
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ فوجی طریقے سے شام کا بحران ہرگز ختم نہیں کیا جاسکتا۔
-
شام کے عام شہریوں کی جانوں کے نقصان کے بارے میں روس کی رپورٹ
Jun ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱شام میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران، دہشت گرد گروہوں نے مختلف شہروں کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-