SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحران شام

  • شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں: عرب لیگ کے نائب سربراہ

    شام کی عرب لیگ میں واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں: عرب لیگ کے نائب سربراہ

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۸

    عرب لیگ کے نائب سیکریٹری جنرل حسام زکی نے شام کی اس یونین میں واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • شام اور روس کی مشترکہ فوجی پریڈ + ویڈیو

    شام اور روس کی مشترکہ فوجی پریڈ + ویڈیو

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰

    دوسری جنگ عظیم میں ماسکو کی فتح کی 78ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی فوجی پریڈ میں شام کی زمینی، سمندری اور فضائی افواج نے حصہ لیا۔

  • شام اور سعودی عرب کے مابین سفارتی سرگرمیاں شروع

    شام اور سعودی عرب کے مابین سفارتی سرگرمیاں شروع

    May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸

    شام اور سعودی عرب نے آپس میں سفارتی سرگرمیاں شروع کر دیں۔

  • شام سے امریکہ کی دشمنی جاری، پابندیاں رہیں گی جاری

    شام سے امریکہ کی دشمنی جاری، پابندیاں رہیں گی جاری

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷

    وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ امریکہ نے شام کے خلاف پابندیوں کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔

  • عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست

    عرب لیگ میں شام کی رکنیت کی بحالی امریکہ کی بڑی شکست

    May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵

    عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ بارہ سال کی استقامت کےبعد شام کو کامیابی ملی ہے۔

  • شام کے صدر، سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں؟

    شام کے صدر، سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں؟

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴

    ایک روسی میڈیا چینل نے دعویٰ کیا کہ بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے قبل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

  • عرب لیگ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں شام کی کامیابی کا ایران  نے کیا خیرمقدم

    عرب لیگ میں اپنا مقام حاصل کرنے میں شام کی کامیابی کا ایران نے کیا خیرمقدم

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰

    عرب لیگ میں شام کی واپسی کا عالمی سطح پر خیر مقدم کیا گیا ہے ۔

  • عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق

    عرب وزرائے خارجہ کا شام کی عرب لیگ میں واپسی سے اتفاق

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸

    عرب ممالک کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ اجلاس میں عرب لیگ میں شام کی واپسی سے اتفاق کیا ہے۔

  • کیا شام میں روس اور امریکہ میں ٹکراؤ شروع ہو جائے گا؟

    کیا شام میں روس اور امریکہ میں ٹکراؤ شروع ہو جائے گا؟

    May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵

    شام میں روس کے مصالحت مرکز نے امریکہ پر شام میں عدم تنازع کے پروٹوکول اور دو طرفہ فضائی تحفظ کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔

  • جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے، کردوں نے یواے ای کی جانب دامن پھیلا دیا....

    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے، کردوں نے یواے ای کی جانب دامن پھیلا دیا....

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰

    ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ شام میں امریکی اتحادی کرد ملیشیا نے متحدہ عرب امارات کی جانب دامن پھیلا دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
    ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو
    ۲ hours ago
  • لبنان کے بارے میں یورپی یونین کے شعبۂ خارجہ پالیسی کی سربراہ کا موقف دوغلی پالیسی اور ریاکاری کی انتہا: ایرانی وزارت خارجہ
  • ایرانی ایئر ڈفینس سسٹم کے ذریعہ اب تک دشمن کے 104 ڈرون تباہ
  • وزیراعظم پاکستان کا ایران کے نئے رہبر کو پیغام، آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور مبارکباد
  • ڈاکٹر علی لاریجانی: ایران کی قوم کسی دھمکی سے نہیں ڈرتی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS