شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے صیہونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیئے جانے کی خبر دی ہے۔
شامی ٹی وی نے غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے دمشق پر ایک اور میزائل حملے کی خبر دی ہے۔
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے گیئر پیڈرسن نے دمشق میں شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ہے۔
جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
شام کی فوج نے ترکیہ کی جانب سے زمینی حملے شروع کرنے سے متعلق دھمکی آمیز بیان کے بعد شمالی سرحد پر اپنی فوجی قوت بڑھانے اور جدید ترین ہتھیار بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔
ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ شامی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں داعش کا سرغنہ ہلاک ہوا ہے۔
ترکیہ نے شمالی شام کے علاقے الحسکہ کے دیہی علاقوں پر پھر فضائی حملہ کیا ہے۔
امریکہ، مغرب اور اس کے علاقائی اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ ، النصرہ فرنٹ نے شمال مغربی شام میں پانچ بار حملے کیے ہیں ۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ ترکیہ کے جنگی طیاروں نے شمال مشرقی شام کے بعض علاقوں پر حملے کیے ہیں۔
ترکیہ کی وزارت دفاع نے شمالی عراق اور شمالی شام میں پی کے کے کے ٹھانوں پر فضائی حملوں کی خبر دی ہے۔