SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بحرین

  • شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا

    شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں بحرینی عوام کا دھرنا

    Aug ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۴

    بحرینی عوام نے ایک بار پھر ملک کے ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں منامہ میں دھرنا دیا ہے۔

  • بحرین کی انسانی حقوق کمیٹی کی آل خلیفہ حکومت پر تنقید

    بحرین کی انسانی حقوق کمیٹی کی آل خلیفہ حکومت پر تنقید

    Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۳

    بحرین کی انسانی حقوق کمیٹی نے بحرین کے شیعہ علماء کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے سرکوب کرنے والے اقدامات پر نکتہ چینی کی ہے-

  • بحرین کے شیعہ علماء کے حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں ہیومن رائٹس واچ کا بیان

    بحرین کے شیعہ علماء کے حقوق کی خلاف ورزی کے بارے میں ہیومن رائٹس واچ کا بیان

    Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵

    ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بحرین کی حکومت، مسلسل شیعہ علماء کو نشانہ بنا رہی ہے-

  • یمن میں ہلاک ہونے والے بحرینی فوجی کی لاش  سعودی عرب سے بحرین منتقل

    یمن میں ہلاک ہونے والے بحرینی فوجی کی لاش سعودی عرب سے بحرین منتقل

    Aug ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۱

    یمن کی جنگ میں ہلاک ہونے والے ایک بحرینی فوجی کی لاش کو سعودی عرب سے بحرین منتقل کر دیا گیا۔

  • بحرین: شیخ عیسی مومن کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی

    بحرین: شیخ عیسی مومن کے خلاف کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی

    Aug ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۵

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کی عدالت نے مجلس علمائے اسلامی کے ثقافتی شعبے کے سربراہ اور الدیر کے امام جمعہ شیخ عیسی مومن کے خلاف کیس کی سماعت اکّیس اگست تک ملتوی کر دی۔

  • بحرین میں عوام کی سرکوبی پر مصر کی الازہر یونیورسٹی کی تنقید

    بحرین میں عوام کی سرکوبی پر مصر کی الازہر یونیورسٹی کی تنقید

    Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۴۹

    مصر کی الازہر یونیورسٹی کے اساتذہ نے کہا ہے کہ بحرینی عوام کے مطالبات کے احترام اور اس ملک کے بحران کو ختم کرنے کے لئے منصفانہ مذاکرات کا راستہ اختیار کئے جانے کی ضرورت ہے۔

  • شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ پر بحرینی علماء کا ردعمل

    شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ پر بحرینی علماء کا ردعمل

    Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۹

    علمائے بحرین نے معروف عالم دین آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف عدالتی کارروائی کو ملک میں دینی تشخص کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ سے تعبیر کیا ہے۔

  • بحرین کے وزیر داخلہ کے بے بنیاد دعوے

    بحرین کے وزیر داخلہ کے بے بنیاد دعوے

    Aug ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۸

    بحرین کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بحرین کے جن افراد کی شہریت منسوخ کی گئی ہے وہ غیر ملکی شہری شمار کئے جاتے ہیں۔

  • بحرینی علماء کا مذہبی  و سیاسی شخصیات کی رہائی کا مطالبہ

    بحرینی علماء کا مذہبی و سیاسی شخصیات کی رہائی کا مطالبہ

    Aug ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۸

    بحرینی علماء نے آل خلیفہ حکومت کی جیلوں سے مذہبی و سیاسی شخصیات کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • بحرین کی جیل میں سیاسی قیدی کی مشکوک موت

    بحرین کی جیل میں سیاسی قیدی کی مشکوک موت

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۹

    بحرین کی جیل میں بند ایک سیاسی قیدی انتہائی مشکوک طور سے شہید ہو گیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    امریکہ کے رویہ میں تبدیلی آنے تک آبنائے ہرمز بند : سیکریٹر سپرم نیشنل سیکورٹی کونسل

    ۱۰ hours ago
  • آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک ہتھیار ہے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • آبنائے ہرمز میں نئے راستے کا تعین کے لیے ایران عمان سمجھوتے کے قریب ہیں: ایرانی وزیر خارجہ

  • "چھاتروں کی گونج" میں راہل گاندھی کی پکار: ڈاٹا کے دور میں نوجوان اپنے خواب نہ کھوئیں, ویڈیو

  • غیر ملکی افواج علاقے سے نکل جائیں: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS