-
بحرین میں عوامی انقلاب جاری ہے
Jul ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵بحرین کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے پاس بحرینی عوام کا دھرنا جاری ہے۔
-
بحرین کی ظالمانہ پالیسیوں پر ردعمل
Jul ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱انسانی حقوق کی حامی چھبیس بحرینی و بین الاقوامی تنظیموں اور گروہوں نے منگل کو اپنے ایک بیان میں بحرین کے انسانی حقوق کے فعال اور اہم رہنما نبیل رجب کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے-
-
بحرین کی تحریک حق کی عوام سے مظاہرے کی اپیل
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۸بحرین کی تحریک حق نے اس ملک کے عوام سے مظاہروں کی اپیل کی ہے-
-
بحرین میں آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے نماز عیدالفطر
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۲ہزاروں بحرینیوں نے عیدالفطر کی نماز آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ادا کی۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۶بحرین کی اکثریتی شیعہ آبادی کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں عوام کا دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل ہو گیا۔
-
آل خلیفہ کی دینی امور میں مداخلت پر بحرینی علما کا ردعمل
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷بحرینی علما نے حکومت کی جانب سے خمس کے امور میں مداخلت پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
سات امریکی سینیٹرز کا بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کو روکنے کا مطالبہ
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸سات امریکی سینیٹروں نے وزیر خارجہ جان کیری کے نام خط میں بحرین میں انسانی حقوق کی پامالی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک میں سیاسی و سماجی اصلاحات انجام دینے کے لیے منامہ پر زیادہ دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کا احتجاجی دھرنا اور الدراز علاقے کا محاصرہ
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۹بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر دس روز سے جاری دھرنے کے بعد آل خلیفہ حکومت نے الدراز علاقے کی طرف جانے والے سبھی راستوں کو بند کر دیا۔
-
بحرین میں جمہورت کے حامی 8 افراد کی شہریت منسوخ،6 کو عمر قید
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶حکومت بحرین نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید آٹھ افراد کی شہریت منسوخ اور انہیں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں مخالفین پر آل خلیفہ کے تشدد میں شدت کے نتائج
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۸بحرین میں حالیہ دنوں میں آل خلیفہ کے ذریعے اس ملک کی سیاسی و قانونی شخصیتوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاری اور ان پر تشدد نے کہ جس نے سیاسی قیدیوں کے لئے نہایت ابتر حالات پیدا کر دیئے ہیں، بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش بڑھا دی ہے-