-
بحرینی رہنما کی شہریت منسوخ کئے جانے کے خلاف دھرنا اور مظاہرے جاری
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۲بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے ہزاروں افراد کا دھرنا اور مظاہرہ بدستور جاری ہے۔
-
حکومت بحرین کی مشکل سعودی عرب کا تسلط ہے
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۲ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر نے حکومت بحرین کی بنیادی مشکل آل خلیفہ پر سعودی عرب کا تسلط قرار دیا ہے۔
-
بحرین میں پانچ شیعہ مسلمانوں کو تین سے پندرہ سال قید کی سزا
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۵بحرین کی شاہی حکومت کی ایک نمائشی عدالت نے پانچ شیعہ مسلمانوں کو تین سے پندرہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے دھرنا جاری
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۲بحرین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے بحرینی عوام کا اجتماع جاری ہے جس کو بحرینی علما کی انجمن کے صدر نے عوام کی استقامت و پائیداری کی علامت سے تعبیر کیا ہے-
-
بحرین میں دھرنا اور مظاہرہ جاری
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۴بحرین میں بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے سامنے اتوار کوبھی لوگوں نے اجتماع کیا ۔
-
آل خلیفہ کی آستین میں سعودی عرب کا ہاتھ
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۹مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین کی بحرانی صورت حال کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔
-
بحرین کے الدراز علاقے کی بحرانی صورت حال
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۳۳بحرین کے معروف عالم دین، آیۃ اللہ شیخ عیسی قاسم پر آل خلیفہ حکومت کے بڑھتے ہوئے دباؤ کی بناء پر اس ملک کے مختلف علاقوں کی صورت حال بحرانی ہو گئی ہے۔
-
آل خلیفہ آل سعود کی پیرو
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۶آل خلیفہ کی حکومت پانچ برسوں سے بحرینی قوم کی پرامن انقلابی تحریک کو بھرپور تشدد سے کچل رہی ہے
-
شیعہ علما کونسل پاکستان کی جانب سے بحرینی حکومت کے اقدامات کی مذمت
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷شیعہ علما کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے بحرین کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کی مذمت کی ہے-
-
بحرین میں شدت پسندانہ اور سرکوبی کی پالیسی جاری
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶بحرین میں ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کئے جانے کے بعد بحرینی وزارت انصاف نے مبینہ دہشت گردی کو وسعت دینے کی زمین ہموار کئے جانے کے الزام میں جمعیت الوفاق کو کالعدم قرار دینے کے عدالتی عمل میں تیزی لانے پر زور دیا ہے۔